گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس، ملزم سعد عباسی پر فردِ جرم عائد

مصنف:
اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس میں ملزم سعد عباسی پر فردِ جرم عائد کر دی، تاہم ملزم نے صحتِ جرم سے انکار کر دیا۔
کیس کی سماعت جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کی، جس کے دوران ملزم سعد عباسی کو عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت نے ملزم پر فردِ جرم عائد کرنے کے بعد آئندہ سماعت پر استغاثہ کے گواہان کو طلب کر لیا،پولیس نے ملزم سعد عباسی کے خلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج کر رکھا ہے
مزید پڑھیں

ٹرانس جینڈر مرد اور اہلیہ پہلے بچے کی آمد کے منتظر
34 سیکنڈ پہلے


سحر کامران کا بیگم نصرت بھٹو کو خراجِ عقیدت
13 منٹ پہلے
