جمعرات، 22 اکتوبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

لاہور میں کوڑے دان سے نومولود بچی برآمد

Baby (1)

لاہور:قربان لائن ریلوے پھاٹک کے قریب کوڑے دان سے نو مولود بچی زندہ برآمد کرلی گئی۔


ریسکیو 1122 کے مطابق نو مولود زندہ بچی کوڑے دان سے ملی، نومولود بچی کو ابتدائی طبی امداد دے دی گئی،ریسکیو حکام کے مطابق بچی کی حالت ٹھیک ہے اور ایڈوانس کیئر کے لیے قریبی سرکاری اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، بچی کی حالت تسلی بخش بتائی جارہی ہے۔


https://x.com/SocialJockey1/status/2113186269744493018?s=20