مودی راج میں نام نہاد جمہوریت بحران کا شکار، مودی کی آمریت بے نقاب
.jpg%3F2026-10-14T16%253A51%253A43.067Z&w=3840&q=75)
مودی راج میں نام نہاد جمہوریت بحران کا شکار، مودی کی آمریت پر عالمی میڈیا کی کڑی تنقید، مودی کے جابرانہ ہتھکنڈوں، کروڑوں ووٹرز کے حقِ رائے دہی پر ضرب اور بلند و بانگ جمہوری دعوؤں کو بے نقاب کر دیا.
امریکی جریدہ ٹائمز کے مطابق ووٹرفہرستوں سے نام خارج ہونے پربھارت بھر میں احتجاج کیلئے ہزاروں افراد مودی کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے،بھارت میں ووٹر فہرستوں سے 13 کروڑ نام خارج ہونے پر انتخا بی عمل پر عوامی غم و غصہ بڑھ چکا ہے.
https://x.com/PTVNewsOfficial/status/2113140847139295526?s=20
رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے مودی اور بی جے پی کو فائدہ پہنچانے کا الزام لگاتے ہوئے چیف الیکشن کمشنرگیانیش کمارسے استعفے کا مطالبہ کیابھارتی حکام نے احتجاج کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی، نئی دہلی میں نوجوان رہنماؤں کوحراست میں لے لیا-
احتجاج میں شامل مظاہرین کا کہنا تھا کہ؛ اپنے ذاتی مفاد کیلئے ووٹ کے حق چھین کر اور جمہوری آزادیوں پر قدغنیں لگا کر مودی نوجوان نسل کی آواز نہیں دبا سکتا.
مزید پڑھیں

ٹرانس جینڈر مرد اور اہلیہ پہلے بچے کی آمد کے منتظر


سحر کامران کا بیگم نصرت بھٹو کو خراجِ عقیدت
