Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

مستونگ: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دو رابطہ پل دھماکوں سے تباہ

مصنف:

مستونگ: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر شرپسندوں نے دو رابطہ پل دھماکوں سے تباہ کر دیے، پولیس نے واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔


پولیس کے مطابق گزشتہ رات کاریز امان اللہ کے قریب ایک رابطہ پل کو دھماکے سے تباہ کیا گیا، جبکہ ژلی قبرستان کے قریب دوسرے رابطہ پل کو بھی دھماکے سے نشانہ بنایا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعات کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔