جمعرات، 5 نومبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

crude-oiloil-770×433

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوئی ہے۔ اماراتی مربن خام تیل کے نرخ 5 فیصد کم ہو کر 95 ڈالرز فی بیرل ہوگئے۔


برطانوی برینٹ کروڈ کی قیمت میں ایک فیصد اضافہ ہوگیا۔ برینٹ کروڈ 96 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔ جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی بدستور 88 ڈالرز فی بیرل کے نرخ پر فروخت ہو رہی ہے۔