روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید سستا

مصنف:
کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے، اوپن اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 17 پیسے سستا ہوکر 278 روپے 66 پیسے پر آگیا۔سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک پیسہ سستا ہوکر 276 روپے 96 پیسے پر بند ہوا۔
مزید پڑھیں





