صدیق جان صحافی نہیں، پیسے دے کر بیانیہ بنانے کیلئے ہائر کیا ہوا تھا، مشال یوسفزئی

مصنف:
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما مشال یوسفزئی نے صحافی صدیق جان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدیق جان صحافی نہیں ہیں بلکہ انہیں بیانیہ بنانے کے لیے ہائر کیا گیا تھا اور اس کام کے لیے انہیں پیسے دیے جاتے تھے۔
مشال یوسفزئی نے کہا کہ صدیق جان کو بیانیہ تشکیل دینے کے لیے معاوضہ دیا جاتا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ صدیق جان آج کل بے روزگار ہیں۔مشعال یوسفزئی کا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور اس پر صارفین مختلف تبصرے کر رہے ہیں،
مزید پڑھیں





