جمعہ، 30 اکتوبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

راجن پور میں کچے کے مطلوب ڈاکو گمن گوپانگ نے سرنڈر کردیا

arrested-696×392-1-1

راجن پور میں کچے کے انتہائی مطلوب اشتہاری ڈاکو گمن عرف گمنی گوپانگ نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔

راجن پور پولیس کے مطابق حکومت پنجاب نے ڈاکو گمن کے سر کی قیمت 50 لاکھ مقرر کر رکھی تھی۔ وہ قتل، اغوا اور ڈکیتی سمیت درجنوں سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔

پولیس حکام نے انتہائی مطلوب اشتہاری ڈاکو کے ہتھیار ڈال کر گرفتاری دینے کو بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔