پی پی پی میں کیا ‘انسانی حقوق’ تبھی لاگو ہوتے ہیں کہ آپ انکے سیاسی ایجنڈا سے اتفاق کریں؟ سینتھیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی خاتون بلاگر سینتھیا نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینتھیا نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ پی پی پی کی زیر قیادت خواتین صحافیوں کی ‘ہیومن رائٹس کمیٹی’ نے مجھے مدعو نہیں کیا! جبکہ مجھے پی پی پی کے ہی ممبران کی طرف سے نا صرف آن لائن دھمکیاں دی گئ بلکہ میرے لیۓ انتہائ بیہودہ زبان بھی استعمال بھی کی گئی،میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ پی پی پی میں کیا ‘انسانی حقوق’ تبھی لاگو ہوتے ہیں اگر آپ انکے سیاسی ایجنڈا سے اتفاق کریں؟ اور دوسری چیز یہ کہ کسی بھی خاتون صحافی نے میرے لیۓ آواز بلند کیوں نہیں کی؟ کسی بھی خاتون کے لیۓ اواز اٹھانے سے پہلے کیا یہ لوگ اسکی سیاسی وابستگی determine کرتے ہیں
سینتھیا کا مزید کہنا تھا کہ رحمان ملک نے میرے خلاف توہین عدالت کے 3 کیس فائل کر رکھے ہیں۔ وجہ؟ وہ پھر سے آج 10 سال کے بعد مجھ پر خاموشی کے لئے دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے، جیسے اس نے مجھ پہ عصمت دری کے بعد کیا تھا،کچھ لوگ پوچھتے ہیں کہ میں اتنے سال خاموش کیوں رہی؟ تو 2011 میں، ایف آئی اے کے ساتھ قانون نافذ کرنے والا سب سے طاقت ور شخص یہی تھا، جب قانون کا اختیار ہی اس کے ہاتھ میں تھا تو میں اکیلی کچھ بھی نہیں کر سکتی تھی
6/
میں نے 2011 میں امریکی سفارتخانے کے ایک پولیٹیکل آفیسر کو اور 2012 میں واشنگٹن ڈی سی میں یو ایس جی کو اپنی شناختی کاغزات کی چوری کی اطلاع دینے کے ساتھ ساتھ اپنے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی کی بھی اطلاع دی۔یو ایس جی نے کچھ نہیں کیا۔
وجہ؟— Cynthia D. Ritchie (@CynthiaDRitchie) August 27, 2020
سینتھیا کا مزید کہنا تھا کہ اور مجھے معلوم تھا کہ یہاں غیر جانبدارانہ تفتیش نہیں ہوگی اور نہ ہی کوئی ایسا کلینک ہے جو کہ عصمت دری کی کٹ کو محفوظ رکھے۔ پاکستان میں میرے لئے کھڑا ہونے والا کوئی نہیں تھا۔ اس وقت ملک میں پیپلز پارٹی کا راج تھا۔ اگر میں بات کرتی تو میری جان کو خطرہ ہوسکتا تھا اور یہ حقیقت ہے،میں نے 2011 میں امریکی سفارتخانے کے ایک پولیٹیکل آفیسر کو اور 2012 میں واشنگٹن ڈی سی میں یو ایس جی کو اپنی شناختی کاغزات کی چوری کی اطلاع دینے کے ساتھ ساتھ اپنے ساتھ ہونے والی جنسی زیادتی کی بھی اطلاع دی۔ یو ایس جی نے کچھ نہیں کیا۔ وجہ؟ ایسا لگتا تھا کہ، امریکی انتظامیہ، اوبامہ انتظامیہ کے تحت ، سیاسی جماعت (پی پی پی) کے ساتھ خوشگوار تعلقات قائم رکھنا چاہتی تھی (جس نےHH ویزا پروگرام کے تحت بلیک واٹر کو اندر آنے کی اجازت دی)،یو ایس جی کے لیۓ شائد ایک امریکی شہری جو کے پی پی پی کی ہی وجہ سے انتہائ ازیت کا شکار تھی اسکی مدد کرنے کے بجاۓ پی پی پی کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا زیادہ اہم تھا
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟
سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے
سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام
میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی
تحریک انصاف نے حکومت کو گالیاں دینے والے صحافیوں کو بے نقاب کر دیا
سینتھیا کا مزید کہنا تھا کہ اپکو یاد ہو گا، میں پہلی بار 2009 میں پاکستان آئی تھی۔ وکی لیکس کی اطلاع کے مطابق وزیر داخلہ رحمان ملک اور پھر وزیر اعظم گیلانی اسی سال 2009 میں امریکی سفارت خانے گئے اور "نادرا کو … اپنے لوگوں کی پوری ڈیٹا بیس رجسٹری بانٹنے کی پیش کش کی، ایسا کیوں کرے گا؟2011 میں ریمنڈ ڈیوس اور اسامہ بن لادن کے واقعات سے پہلے اور انکے دوران ، اور ان کے بعد بھی میں پاکستان میں ہی تھی،رحمان ملک اور اس وقت کی انٹیلیجنس کے مطابق یہ واقعات جڑے ہوے ہیں،یو ایس جی کے پاس بہت اعلئ آییڈیا تھا ، جسے کہ سکتے ہیں پی پی پی سے ‘تعاون’۔ تو پھر وہ ان کو بے نقاب کرنے کا خطرہ کیوں …
سینتھیا کس کی اجازت اور خرچے پاکستان میں گھوم پھر رہی ہے ؟ حکومت واضح کرے ، فرحت اللہ بابر
پیپلز پارٹی والو ، پارٹی تو ابھی شروع ہوئی ہے، سینتھیا
پی پی کے ایک اور جیالے نے سعودی نمبر سے فحش تصاویر بھیجیں، کوئی انہیں روکنے والا نہیں ؟ سینتھیا
اگر پیپلز پارٹی ایک صحرا ( تھر ) کو نہیں چلا سکتی تو پورا ملک بھی نہیں چلا سکتی، سینتھیا
امریکی خاتون سنتھیا کے رحمان ملک پر ریپ کے الزامات ، رحمان ملک کے بیٹوں نے بڑا اعلان کر دیا
سینتھیا نے رحمان ملک کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا
واضح رہے کہ پاکستان میں مقیم امریکی خاتون بلاگر سنتھیا رچی نے پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت پر سنگین الزامات لگائے ہیں،سنتھیا رچی نے اپنے ویڈیو پیغام میں سینیٹر رحمان ملک پر زيادتی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ان کیساتھ یہ واقعہ 2011ء میں پیش آیا، جب وہ وفاقی وزیر داخلہ تھے۔
سنتھیا رچی نے اپنی ویڈیو میں اس کے علاوہ دعویٰ کیا کہ سابق وزیر صحت مخدوم شہاب الدین نے بھی ان کیساتھ بدسلوکی کی تھی۔ سابق وزيراعظم یوسف رضا گیلانی نے ان کیساتھ تب دست درازی کی جب، وہ ایوان صدر میں مقیم تھے۔
سینتھیا کی جانب سے پیپلز پارٹی کو بے نقاب کرنے کا سلسلہ کئی روز سے جاری ہے، پی پی حکام نے امریکی خاتون کے خلاف ایف آئی اے، ڈی جی آئی ایس آئی کو درخواستیں بھی جمع کروا دی ہیں، سینیٹر رحمان ملک، سینیٹر سحر کامران اس حوالہ سے متحرک ہیں تا ہم سینتھیا پیپلز پارٹی کے حوالہ سے آئے روز نئے انکشافات سامنے لے کر آ رہی ہے