تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ نہیں ہوا،مشاورت کرینگے،اسحاق ڈار

پی ٹی آئی دور میں ؐمعیشت نیچے گئی،اتحادی جماعتیں اقتدار نہ سنبھالتیں تو ملک دیوالیہ ہو جاتا،اسحاق ڈار
0
70
ishaq dar

ن لیگی رہنما،نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مہنگائی یہ حکومت نہیں لائی، 2018 کا الیکشن چوری کیا گیا پی ٹی آئی دور میں ؐمعیشت نیچے گئی،اتحادی جماعتیں اقتدار نہ سنبھالتیں تو ملک دیوالیہ ہو جاتا،

لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ نواز شریف کے دور حکومت میں مہنگائی پر قابو پایا گیا،ابھی تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ نہیں ہوا اس معاملے پر اتحادیوں سے مشاورت کریں گے، ن لیگ کی قیادت اور اتحادیوں سے مشاورت کے بعد ہی پابندی لگانے یا نہ لگانے کا فیصلہ کیاجائےگا،ن لیگ کی حکومت مہنگائی نہیں لائی پاکستان کو اسوقت یاد کریں جب نوازشریف کو نکال کر ملک کی بری حالت کی گئی، جو پہلے اقتدار میں آئے وہ ملک کو چھ سے سات ماہ میں ملک کو ڈیفالٹ کرکے چلے گئے،2018ء میں مینار پاکستان میں کروڑوں روپے لگاکر الیکشن چوری کرکے ایک شخص کو اقتدار پر بٹھایا گیا،ن لیگ کو حکومت کا شوق نہیں تھا اگر اقتدار میں نہ آتے تو ملک دیوالیہ ہوجاتا،پاکستان تنہائی کا شکار ہے بڑے ممالک پاکستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کو مضبوط کررہے ہیں، پی ٹی آئی کے خلاف ای سی پی کے پاس فارن فنڈنگ ثبوت ہیں یہ حقیقت ہے کوئی جھٹلا نہیں سکتا، الیکشن کمیشن نے اعلان کیا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ جماعت ہے،فیصلہ قانون و آئین کے مطابق کریں گے،ہم بانی پی ٹی آئی کی طرح صبح شام ڈی جی ایف آئی اے اور نہ ڈی جی نیب کو نہیں بلاتے،وہ دن دور نہیں جب مہنگائی ختم ہوگی،جو بھی ہوگا قانون کے مطابق ہوگا وہ کریں گے جو پاکستان کے مفاد میں ہو پاکستان سب سے پہلے ہے نواز شریف کے دور میں پاکستان نے زبردست ترقی کی

پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیں گے،خواجہ آصف

عمران نےبھی ایک جماعت پر پابندی لگائی اسوقت تو تشویش کااظہارنہیں کیا،جاوید لطیف

ہر نئے ریلیف کے بعد اک نیا کیس،عمران خان کی رہائی ناممکن

سری لنکن کپتان مستعفی،ہمارے والے اب بھی لابنگ میں مصروف

عمران خان نے آخری کارڈ کھیل دیا،نواز شریف بھی سرگرم

پی ٹی آئی کی ڈیجیٹل دہشت گردی کا سیاہ جال،بیرون ملک سے مالی معاونت

اگلے دو مہینے بہت اہم،کچھ بڑا ہونیوالا؟عمران خان کی پہنچ بہت دور تک

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیئے

"بھولے بابا” کا عام آدمی سے خود ساختہ بابا بننے کا سفر ،اربوں کے اثاثے

اصلی ولن آئی ایم ایف یا حکومت،بے حس اشرافیہ نے عوام پر بجلی گرا دی

کرکٹ میں سٹے بازی اور سپاٹ فکسنگ،پاک بھارت میچ میں‌کتنے کا جوا؟

لڑائی شروع،کیا ایمرجنسی لگ سکتی؟جمعہ پھر بھاری،کپتان جیت گیا

مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ،ملک ایک اور آئینی بحران سے دوچار

حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،معاملہ تشریح سے آگے نکل گیا،وفاقی وزیر قانون

سپریم کورٹ کا فیصلہ، سیاسی جماعتوں کا ردعمل،پی ٹی آئی خوش،حکومتی اتحاد پریشان

Leave a reply