پنجاب کے 22 اضلاع میں تبلیغی جماعت کے 1055 کرونا مریض
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں کرونا کی سپیڈ جاری ہے، پنجاب میں کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے
ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق پنجاب میں مزید77ا فراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد پنجاب میں مریضوں کی مجموعی تعداد 2945ہوگئی ہے،لاہور میں 3نئے کیسز کے ساتھ 475کورونا کے مریض ہیں.تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے والے 1055افراد میں کورونا پایا گیا،کیمپ جیل لاہور59اور سیالکوٹ میں14قیدی کورونا سے متاثر ہیں،گوجرانوالہ 7 اور ڈی جی خان میں 9 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے.ڈی جی خان میں 221اورملتان میں 457 اور فیصل آباد میں 23زائرین میں کورونا پایا گیا،
سرگودھا 35، میانوالی 7، وہاڑی 37، راولپنڈی 16، جہلم میں 41 تبلیغی ارکان میں تصدیق ہوئی ، ننکانہ 2، گجرات 10، گوجرانوالہ 2، رحیم یار خان 45، بھکر 61اورخوشاب میں کورونا کے2مریض،راجن پور 9، حافظ آباد 35اور سیالکوٹ میں 19تبلیغی ارکان میں کورونا پایا گیا،لیہ 27، مظفر گڑھ 52، ناروال 15، بہاولنگر 9، فیصل آباد میں 6 تبلیغی ارکان میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے
ملتان میں 105، ساہیوال 7 اور بہاولپور میں 10 تبلیغی ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
تبلیغی جماعت میں شامل چینی باشندے میں کرونا کی تشخیص،مسجد کو سیل کر دیا گیا
تبلیغی اجتماع لاہور سے واپس جانیوالے شخص میں کرونا وائرس کی تشخیص
تبلیغی جماعت کے ساتھ آنے والے غیر ملکی میں کرونا کی تشخیص، اسلام آباد میں مسجد سیل
تبلیغی جماعت کے ملک بھر میں کتنے اراکین قرنطینہ مراکز میں؟ 2 کی ہوئی کرونا سے موت
تبلیغی جماعت کے اراکین بارے غلط خبر دینے پرپولیس کی کاروائی، ایک صحافی، ایک ڈاکٹر گرفتار
کرونا وائرس، ہسپتالوں پر تنقید کرنا اپوزیشن کے رکن اسمبلی کو مہنگا پڑ گیا،حکومت نے بھجوایا جیل
کرونا وائرس،تبلیغی جماعت پر تنقید،پانچ ٹی وی اینکرز کے خلاف بھی مقدمہ درج
ٹیسٹ نہ کروانے والے تبلیغی جماعت کے اراکین کو گولی مارنے کا رکن اسمبلی نے کیا مطالبہ
تبلیغی جماعت کے ملک بھر میں کتنے اراکین قرنطینہ مراکز میں؟ 2 کی ہوئی کرونا سے موت
ترجمان کے مطابق لاہور میں کورونا کے 475 عام افراد کورونا کےکنفرم مریض ہیں،ننکانہ 16، قصور 9، شیخوپورہ 10، راولپنڈی 102اور جہلم میں 33،اٹک 1،چکوال 4، گوجرانوالہ 39، سیالکوٹ 31اورناروال میں8،گجرات میں 138، حافظ آباد 12، منڈی بہاوالدین 9 اورملتان میں 23 ،گجرات میں 138، حافظ آباد 12، منڈی بہاوالدین 9 اورملتان میں 23 ،ٹوبہ 2، جھنگ 1، رحیم یار خان 42، سرگودھا 14،میانوالی11،خوشاب4اور بہاول نگرمیں5،بہاولپور 6، لودھراں 3، ڈی جی خان 18، لیہ، اوکاڑہ اور پاکپتن میں ایک ایک کنفرم مریض ہے،
ترجمان کے مطابق کورونا وائرس سے اب تک پنجاب میں کل 28 اموات ہوئی ہیں جبکہ 508 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں،
کرونا وائرس، تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے ایک اور شخص کی ہوئی موت