قطر کا پارلیمانی وفد پاکستان پہنچ گیا

0
25
قطر کا پارلیمانی وفد پاکستان پہنچ گیا

قطر کا پارلیمانی وفد پاکستان پہنچ گیا
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی خصوصی دعوت پر قطر کا 11 رکنی پارلیمانی وفد شیخ علی عبداللہ ثانی الثانی کی سربراہی میں پاکستان کے 4 روزہ دورے پر پہنچ گیا۔

نیو انٹرنیشنل اسلام آباد ایئر پورٹ پر سینیٹر برائے مہمان داری سینیٹر نصیب اللہ بازئی نے وفد کا استقبال کیا۔ سینیٹرنصیب اللہ بازئی کا کہنا ہے کہ قطر کا وفد عالمی وباء کے باعث پیدا ہونے والی مشکلات کے باوجود پاکستان کا دورہ کر رہا ہے جس پر ہم قطر کی قیادت اور وفد کے شکر گزار ہیں۔پاکستان قطر کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو انتہائی اہم سمجھتا ہے۔قطری وفد کے دورے کے مثبت نتائج برآمد ہونگے۔

وفد اپنے چار روزہ دورے کے دوران چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سمیت اعلی قیادت سے ملاقاتیں بھی کرے گا۔ وفد کی دیگر پاکستانی اعلیٰ حکام سے بھی ملاقاتیں ہوں گی

اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

سب دیکھتے رہ گئے، فیصل ایدھی بازی لے گئے، فلسطین بارے بڑا اعللان

ہم تمہارے ساتھ ہیں، امریکی صدر کی اسرائیل کو یقین دہانی

مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں

اسرائیلی بربریت، پاکستان کی تاجر تنظیمیں میدان میں آ گئیں

جنرل اسمبلی اجلاس، کس ملک کے وزیرخارجہ کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے؟ قریشی نے بتا دیا

مسلمان اکٹھے ہوجائے توفلسطین کی آزادی کوئی روک نہیں سکتا،گورنر پنجاب

اسرائیلی بربریت سے ابتک کتنے ہزار فسلطینی بے گھر ہو چکے؟

فلسطینی مسلمانوں کی مدد، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑا حکم دے دیا

حکومت نہیں جانا چاہتی نہ جائے ہمیں فلسطین بھیجیں خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے،رکن اسمبلی کا اعلان

Leave a reply