ریاست مخالف بیان،جاوید لطیف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
سیشن کورٹ لاہور میں ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی درخواست ضمانت کیس کی سماعت ہوئی
عدالت نے جاوید لطیف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا سیشن کورٹ لاہور میں دونوں فریقین کی جانب سے دلائل مکمل کر لئے گئے عدالت نے پراسیکیوشن سے حتمی دلائل طلب کر رکھے تھے ایڈیشنل سیشن جج محمد حفیظ الرحمان خان نے فیصلہ محفوظ کیا ایڈووکیٹ چودھری عمران رضا اور فرہاد علی شاہ نے دلائل پیش کیے
قبل ازیں ماڈل ٹاون کچہری عدالت نے ریاست مخالف بیانات کے مقدمے میں گرفتارجاوید لطیف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 23 جون تک توسیع کی ہے، جاوید لطیف کو عدالت میں پیش کیا گیا اس موقع پر ن لیگی کارکنان بھی عدالت کے باہر موجود تھے جنہوں نے جاوید لطیف کا استقبال کیا اور بھر پور نعرے لگانے کے ساتھ پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں،
عدالت نے کیس کی سماعت شروع کی تو تفتیشی نے عدالت میں بتایا کہ چالان پراسکیوشن میں جمع کرایا تھا، جس پر اعتراضات لگے ہیں چالان تکمیل کے مراحل میں ہے مزید وقت درکار ہے، عدالت سے استدعا ہے ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کا حکم دیا جاٸے عدالت نے جاوید لطیف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 23 جون تک توسیع کر دی۔
عمران خان نے سول نافرمانی کا کہا تو کیا کسی نے اس پر غداری کا ٹائٹل دیا؟ جاوید لطیف
جاوید لطیف بھی بیمار ہو گئے، کرونا کا خدشہ
ن لیگی رہنما کو ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کر لیا گیا
جاوید لطیف کو پولیس نے کیسے گرفتار کیا؟ ویڈیو سامنے آ گئی
جاوید لطیف کی گرفتاری،شہباز شریف نے افہام و تفہیم کا پیغام دے دیا
جاوید لطیف کی رہائی کی درخواست پر عدالت نے کس کو کیا طلب؟
جاوید لطیف کی رہائی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ
ن لیگی رہنما کی عدالت پیشی، بکتر بند گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور
ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی عدالت پیشی،عدالت کا بڑا حکم
ریاست مخالف بیان، جاوید لطیف کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت کا فیصلہ آ گیا
جاوید لطیف،الطاف حسین اوربی ایل اے کے بیانیہ میں فرق نہیں،وفاقی وزیر
ملک کی خاطر بات کرنا غداری ہے تو ہم سب غدار ہیں، جاوید لطیف
جاوید لطیف کی عدالت پیشی، عید کہاں گزرے گی؟ عدالت کا بڑا حکم
ن لیگی رہنما جاوید لطیف کے ریمانڈ میں توسیع، ضمانت کی درخواست بھی دائر کر دی
واضح رہے کہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں ن لیگ کے اہم رہنما میاں جاوید لطیف کس طرح نواز شریف کا بیانیہ اورمودی جیسی دھمکیاں دے رہے ہیں میاں جاوید لطیف کہتے ہیں کہ بے نظیر کی ہلاکت پرتوزراری نے پاکستان کھپے کہہ دیا تھا مگراگرمریم نوازکو کچھ ہوا تو پھر پاکستان نہیں کپھے گا میاں جاوید لطیف نے مزید کہاکہ اگرمریم نوازکو اگرکچھ ہوا تو پھرمشرقی پاکستان والی تاریخ دہرائیں گے