روسی کرونا ویکسین کو اجازت مل گئی

0
42

روسی کرونا ویکسین کو اجازت مل گئی

باغی ٹی وی : روسی کورونا ویکسین کی ممکنہ پاکستان آمد ہو رہی ہے . ڈریپ کیجانب سےنجی سیکٹرمیں صرف3فارماکمپنیوں کوکلینیکل ٹرائل کی اجازت ملی ہے ،روسی ویکسین تاحال امپورٹ نہیں کی گئی،نجی لیب انتظامیہ کے مطابق لیب کاکوئی ایساارادہ بھی نہیں ہے کہاں زیادہ ویکسین سٹور کرنے کی گنجازئش ہو . ،لیب کےپاس5ہزارڈوزسےزائداسٹوریج کی صلاحیت موجودنہیں،

کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

پاکستان میں کرونا ویکسین کہاں تک پہنچ گئی، مبشر لقمان کے ساتھ ڈاکٹر جاوید اکرم کے تہلکہ خیز انکشافات

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

برطانیہ میں کورونا ویکسین سب سے پہلے کس کو لگائی گئی؟

کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا

کورونا ویکسین لگنے سے 500 کے قریب بھارتیوں کی حالت بگڑ گئی

پاکستان میں 3 فروری سے مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ ترجیحی بنیادوں پر فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو سب سے پہلے ویکسین لگائی جارہی ہے.کراچی سمیت سندھ بھر میں تیسرے روز 2 ہزار 645 فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین لگائی گئی، صوبے میں مجموعی طور پر اب تک 7 ہزار 349 ورکرز کو ویکسین لگی ،محکمہ صحت سندھ کے مطابق خالق دینا ہال میں 619، جناح ہسپتال میں 233 ورکرز کو ویکیسن لگائی گئی۔ ڈاؤ ہسپتال میں 190، قطر ہسپتال میں 158 ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگی۔ سندھ گورنمنٹ چلڈرن ہسپتال میں 72، لیاقت آباد ہسپتال میں 72، نیو کراچی ہسپتال میں 97، سندھ گورنمنٹ ہسپتال کورنگی میں 262 ورکرز کو ویکسین لگائی گئی۔ ضلع ملیر میں 458، جامشورو 115، شہید بینظیر آباد میں 415 ویکسین لگیں۔

پنجاب کے ہیلتھ پروفیشنلز کو بھی کرونا ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے۔ میو، جناح، سروسز کے بعد شہر کے مزید تین بڑے تدریسی ہسپتالوں میں کرونا ویکسین کا آغاز ہوگیا۔ چلڈرن ہسپتال، لاہور جنرل ہسپتال اور پی آئی سی میں بھی کرونا ویکسین کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

Leave a reply