انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت، پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی تھانہ شادمان کے مقدمہ میں ضمانت منظور کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف تھانہ شادمان پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے،انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج نے محفوظ فیصلہ سنادیا
انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے 29 ملزمان کی درخواست ضمانتیں منظور کرلیں ،انسدادِ دہشتگری کی خصوصی کے جج نے ملزمان کی ضمانتوں پر فیصلہ سنایا ،ملزمان میں عائشہ بھٹہ ، وقاص علی،سیف خان سمیت دیگر شامل ہیں،انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی ایم پی اے احمر رشید بھٹی کی درخواست ضمانت بھی منظور کرلی
صنم جاوید کی سینیٹ کیلیے نامزدگی،طیبہ راجہ پھٹ پڑیں
سائفر کیس،یہ کہتے تھے ضمانت کا حق نہیں ، سپریم کورٹ نے ضمانت بھی دی،سلمان صفدر
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
بنی گالہ میں سارے سودے ہوتے تھے کہا گیا میرا تحفہ میری مرضی
عمران خان جیل میں شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست، نوٹس جاری
اب بتا رہا ہوں پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ، کوئی ڈیل کی بات نہیں ہو رہی، عمران خان
واضح رہے کہ صنم جاوید بھی جیل میں ہیں، صنم جاوید کی ضمانت ہوتی ہے تو کبھی انہیں نظر بندتو کبھی دوبارہ کسی اور مقدمے میں گرفتار کر لیا جاتا ہے، صنم جاوید کی کئی مقدمات میں ضمانت منظور ہو چکی ہے تا ہم عدالت سے رہائی کے بعد صنم جاوید کو دوبارہ نئے مقدمے میں گرفتار کر لیا جاتا ہے,آٹھ نومبر کو پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا تھا،20 اکتوبر کو بھی تحریک انصاف کی رکن صنم جاوید خان اور ان کی ساتھی خواتین کو کوٹ لکھپت جیل سے رہائی ملنے کے بعد ان کے جیل سے باہر نکلتے ساتھ ہی پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا تھا،25 ستمبر کو بھی جناح ہاؤس حملہ کیس میں رہائی پانے والی پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید اور دیگر خواتین کو پھر سے گرفتار کرلیا تھا،
سیاسی مفادات کے لئے ملک کونقصان نہیں پہنچانا چاہئے
غیر ملکی سفارت خانوں نے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی
جناح ہاؤس لاہور میں ہونیوالے شرپسندوں کے حملے کے بارے میں اہم انکشافات
جناح ہاؤس میں سب سے پہلے داخل ہونے والا دہشتگرد عمران محبوب اسلام آباد سے گرفتار