باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، رکن پنجاب اسمبلی عظمی کاردار نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنا نہیں آتا
عظمیٰ کاردار کا مزید کہنا تھا کہ ہماری حکومت نے ادروں کی ترقی و بحالی کے لیے سپلیمنٹری بجٹ مانگا،مگر اپوزیشن نے بیرون ملک دوروں گھروں کی دیواروں اور زاتی ملازموں کے لیے سپلیمنٹری بجٹ حاصل کیے ،اپوزیشن نے ساوتھ پنجاب کا بجٹ اورنج لائن میں لگا دیا
عظمیٰ کاردار کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگ کی نالائقی کی انتہا ہے انکے وزیراعلی چھ چھ کیمپ آفسز رکھتے تھے،زرداری کو تحفے بھیجے جاتے تھے سپیلیمنٹری بجٹ سے ،اپوزیشن ساری اشتہاری اور بھاگے ہوئے ہیں، منی لانڈرنگ اور کرپشن کا حساب دینا یوگا،بڑے بڑے منصوبوں کی بات کرتے ہیں سب کو پتہ ہے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ ایسے منصوبوں سے ہی بنے ہیں
پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے کتنے نکات پر عمل کر لیا، حماد اظہر نے بجٹ تقریر میں بتا دیا
وفاقی بجٹ میں پی ٹی وی کی بھی سن لی گئی،کیمروں اور آلات میں جدت لانے کیلئے بڑی رقم مختص
بجٹ میں بڑے رہائشی گھروں پر فی کنال ٹیکس عائد کرنے کی تجویز،فارم ہاؤسز پر بھی ہو گیا ٹیکس
وفاقی بجٹ، سگریٹ، انرجی ڈرنکس مہنگے، سیمنٹ، موبائل فون سستے
آئی ایم ایف اپنے قرضوں کا سود وصول کرنے کیلئے اپنی مرضی کا بجٹ بنوارہا ہے،سراج الحق
کرونا کا یہ حال ہے کہ مجھے اس کاغذ اور میز سے ڈر لگ رہا ہے، رکن قومی اسمبلی کا ایوان میں اظہار خیال
ن لیگی رکن اسمبلی کنول پرویز لیاقت نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کا بجٹ 70 سے 80 فیصد تنخواہوں میں چلا جاتا ہے۔ پانچ فیصد پولیس کا بجٹ آپریشنل کیلئے جاتا ہے۔ پھر عام آدمی کو انصاف کی فراہمی کیسے یقینی ہو گی۔ وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے صحت کے نظام کا بیڑا غرق کیا یے۔ ہسپتالوں میں مریضوں کو ادوایات سمیت دیگر سہولتوں سے محروم کر دیا۔ اس بجٹ میں آئی ایم ایف کے ایجنڈے کے علاوہ کچھ نظر نہیں آ رہا ہے
قومی اسمبلی بجٹ سیشن،لیکن وزراء غائب، خواجہ آصف کی نشاندہی پر ڈپٹی سپیکر نے دیا جواب