سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے اہم احکامات جاری کر دیے
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے اہم احکامات جاری کر دیےباغی ٹی و ی :سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے گزشتہ روز حکومتی امور سے متعلق چار اہم احکامات جاری کیے جن کے تحت عہدیداران کی تقرری و تبادلے کیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے چیئرمین گورنمنٹ پروکیورمنٹ اتھارٹی غسان الشبل کو سبکدوش کرکے بندرالخریف کو نیا چیئرمین مقرر کیا ہے۔
سعودی خبررساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے اتوار کو چار شاہی فرامین جاری کرکے دو عہدیداروں کی برطرفی اور ان کی جگہ دو کی تقرری کی ہے۔
شاہ سلمان نے نائب وزیر تعلیم برائے جامعات ڈاکٹر حاتم المرزوقی کو سبکدوش کرکے ڈاکٹر محمد السدیری کو نیا نائب وزیر تعلیم برائے جامعات مقرر کیا ہے۔
خبررساں ادارےکے مطابق اس کے علاوہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے برطرفی اور تقرری کے فیصلوں پر عمل درآمد کے احکامات بھی جاری کیے ہیں۔
سعودی حکومت نے پاکستان کو باضابطہ طور پر 4 بڑے مطالبات پیش کردیے، مبشر لقمان
وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا
دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں
سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار
سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات
سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی
کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
کیا شاہ سلمان زندہ ہیں؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں سعودی عرب سے ملنے والی تہلکہ خیز اطلاعات