سعودی شہزادے کی پنجاب آمد متوقع،وزیر قانون کا اجلاس میں بڑا حکم
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی برائے لاء اینڈ آڈر کا اجلاس ہوا
آئی جی پنجاب،ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم ،ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ، سی سی پی او لاہور سمیت متعلقہ افسران نے اجلاس میں شرکت کی.،ویڈیو لنک پر تمام کمشنرز اور آر پی اوز نے بھی بریفنگ دی
اجلاس میں کرسمس, دورہء سعودی شہزادہ اور کرکٹ میچ کے حوالے سے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا،صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ کرسمس کے موقع پرصوبہ بھر کی مسیحی عبادت گاہوں کی سیکورٹی فُول پروف بنائی جائے ،سعودی شہزادہ کی قیام گاہ اور روٹس پرسخت سیکیورٹی انتظامات کیے جائیں
راجہ بشارت کا مزید کہنا تھا کہ ساؤتھ افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پنجاب پر منظور شدہ سیکیورٹی پلان پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے ،قانون نافذ کرنے والےتمام ضلعی،صوبائی اور وفاقی ادارے آپس میں موثر رابطہ رکھیں
سعودی شہزادے کی آمد پر 250 پولیس ملازمین سیکورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے پنجاب پولیس کے اہلکار عربی کیمپ کے خارجی اور داخلی راستوں پر تعنیات سیکورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے،
اطلاعات کے مطابق سعودی شہزادے کا دورہ نجی دورہ ہو گا اور اس میں وہ جنوبی پنجاب کے علاقے میں کچھ روز قیام کریں گے جہاں وہ شکار کریں گے
وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا
دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں
سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار
سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات
سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی
کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
سعودی عرب سے بڑا فیصلہ آ گیا،اسرائیل کو 440 واٹ کا جھٹکا، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
برف پگھلنے لگی، سعودی سفیر کی وزیر خارجہ سے ملاقات، سعودی اہم شخصیت کا دورہ پاکستان متوقع
وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک سے سعودی سفیر کی ملاقات،کیا ہوئی بات؟
سعودی سفیر اچانک وزیر خارجہ کو ملنے پہنچ گئے
پاک سعودی تعلقات ، برف پگھلنے لگی، سعودی سفیر کی وزیراعظم سے ملاقات