باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوازشریف کا ہرلفظ،جملہ پارٹی کے ہر کارکن کے لیے اہم ہے،
احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت کو تباہ کیاگیا،2013 اور18 کے درمیان ملک میں معیشت اچھی تھی،بدگمانی پھیلانے والے شر انگیزی سے کام لے رہے ہیں ،پاکستان کو آج سنگین خطرات کا سامنا ہے، ن لیگ توانائی ،معیشت ،دہشت گردی اور دیگر چیلنجز سے نمٹنے میں کامیاب ہوئی،ا
کا کہنا تھا کہ جادو منتر سے پی ٹی آئی اقتدار میں آئی ،اے پی سی کے بعد حکومتی ایوانوں میں زلزلہ برپا ہے،اے پی سی سے نواز شریف کا خطاب تمام لیگی کارکنان کی ترجمانی ہے، مسلم لیگ نواز کی ڈاکٹرائن کیساتھ کھڑی ہے،4سال میں مسلم لیگ ن نے 11 میگا واٹ بجلی بناکرریکارڈ بنایا ،وسیم اکرم پلس کی صورت پنجاب سے انتقام لیا جارہا ہے،وسیم اکرم پلس نے ترقی کے سفر کو ریورس لگا دیا ہے،ہم جیل سے ڈرنے والے نہیں،
نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف
مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی
مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال
حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف
حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟
مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟
حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے
حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان
احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف کو گرفتار کرنے کی کوشش نیب گردی نہیں بلکہ دہشتگردی ہے شہبازشریف کی گرفتاری کا مقصد گلگت بلتستان کےالیکشن میں دھاندلی کرناہے،گلگت بلتستان میں15نومبر کو انتخابات کا اعلان ہو گیا ہے تعجب ہے کارکردگی کے باوجودپنجاب میں ن لیگ کی حکومت نہ بن سکی، حکومت من پسند افراد کو لانے کیلئے اپوزیشن کے ہاتھ پاوں باندھنا چاہتی ہے