مزید دیکھیں

مقبول

تمام نجی و سرکاری کالجز میں ڈانس پر پابندی عائد

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام نجی و سرکاری کالجز...

پیغمبر کی بیٹیاں.تحریر: مبشر حسن شاہ

عورتوں کے عالمی دن کے حوالے سے خصوصی تحریر....

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن کل ہو گا

کراچی: رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14...

سیالکوٹ: خصوصی افراد کیلئے 3 فیصد کوٹہ پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ افضل سکھیرا

سیالکوٹ،باغی ٹی وی (بیوروچیف شاہد ریاض) اسسٹنٹ کمشنر ایچ...

ایکس پر یوکرین سے سائبر حملہ، سروس متاثر

دنیا کے مشہور مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم ایکس (پہلے ٹویٹر)...

شہباز شریف کی عدالت پیشی، ضمانت بارے عدالت نے سنایا فیصلہ

شہباز شریف کی عدالت پیشی، ضمانت بارے عدالت نے سنایا فیصلہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی ضمانت میں عدالت نے توسیع کر دی

شہباز شریف شوگر سیکنڈل کیس میں سیشن کورٹ میں پیش ہوئے، حمزہ شہباز بھی عدالت پیش ہوئے، عدالت نے کیس کی سماعت کے بعد شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں دو اگست تک کی توسیع کر دی ہے،ن لیگی رہنماؤں کی عدالت پیشی کے موقع پر پولیس نے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے تھے، اس موقع پر ن لیگی کارکنان بھی عدالت کے باہر موجود تھے

واضح رہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف ایف آئی اے میں شوگر بزنس کے ذریعے منی لانڈرنگ کی تحقیقات جاری ہیں، شہباز شریف اور حمزہ شہباز ایف آئی اے میں پیش ہو چکے ہیں تا ہم گرفتاری کے خوف کی وجہ سے وہ مسلسل ضمانتیں بھی کروا رہے ہیں،

قبل ازیں بینکنگ کورٹ لاہور نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا فیصلے میں کہا گیا کہ ملزمان شامل تفتیش ہوں گے اور ایف آئی اے جب بھی بلائے تو پیش ہوں گے ملزمان ہر پیشی پر عدالت پیش ہونے کے پابند ہونگے ،بینکنگ کورٹ لاہور کے ڈیوٹی جج سید علی عباس نے تحریری فیصلہ جاری کیا

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

نشہ نہ ملا تو سفاک باپ نے چھ ماہ کی بیٹی کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

مالی نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد دوستوں کو بلا لیا،اجتماعی درندگی کا ایک اور واقعہ

شہباز شریف یہ کام نہ کریں تو گرفتار کرلیں،عدالت کا ایف آئی اے کو حکم

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

شہباز شریف سے ملاقات کے بعد بلاول کا حکومتی اہم شخصیت سے رابطہ

گرفتاری کا خوف، شہباز شریف ضمانت کروانے پہنچ گئے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan