شیخ رشید پریس کانفرنس میں کریں گے اہم اعلان،کیا چھوڑ رہے ہیں وزارت داخلہ؟

0
35

شیخ رشید پریس کانفرنس میں کریں گے اہم اعلان،کیا چھوڑ رہے ہیں وزارت داخلہ؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد آج پریس کانفرنس کریں گے

شیخ رشید احمد کی جانب سے میڈیا کو دعوت نامے بھجوا دیئے گئے ہیں، شیخ رشید احمد کی گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی تھی، کابینہ اجلاس کے بعد ون ٹو ون ملاقات میں شیخ رشید احمد نے پی‌ ڈی ایم لانگ مارچ کے حوالہ سے بریف کیا تھا اور نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالہ سے حکومتی اقدامات کے حوالہ سے بھی بریف کیا تھا

شیخ رشید احمد آج کی پریس کانفرنس میں اہم اعلان کر سکتے ہیں، گزشتہ روز سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے انکشاف کیا تھا کہ وزیرداخلہ شیخ رشید احمد سے قلمدان واپس لیے جانے کا امکان ہے کیوں شیخ صاحب اپنے دعووں کے مطابق پرفارم نہیں کرسکے ، سینیٹ الیکشن میں ان کی اہلیت کھل کرسامنے آگئی ہے ہ شیخ رشید ہی کی وجہ سے کپتان نے بڑے بڑے عہدوں پرایسے لوگوں کوتعینات کردیا ہے جن کی وابستگیاں ن لیگ کے ساتھ ہیں اب شیخ رشید سے وزارت داخلہ کا قلمدان واپس لئے جانے کا امکان ہے

پی ڈی ایم لانگ مارچ ملتوی کر چکی، نواز شریف کو واپس لانے کے حوالہ سے بھی شیخ رشید کوئی اہم اعلان کر سکتے ہیں تا ہم یہ بھی ممکن ہے کہ شیخ رشید احمد خود ہی وزارت داخلہ چھوڑنے کا اعلان کر دیں

سینیٹ ہال میں کیمرے کس نے لگائے؟ شیخ رشید نے سب بتا دیا

قومی اسمبلی اجلاس،شیخ رشید کے ساتھ "ہاتھ” ہو گیا

جتنی محنت عمران خان نے کی اتنی کسی نے بھی نہیں کی، شیخ رشید

سینیٹ انتخابات میں کیا اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل تھی؟ شیخ رشید نے دیا جواب

سینیٹ میں کوئی سرپرائز نہیں،نواز شریف کیسے واپس آ سکتے ہیں؟ شیخ رشید

وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے بعد شیخ رشید نے سنائی صوبائی ملازمین کو بھی خوشخبری

مولانا "گھیرے” میں آ گئے، وہ سلوک کروں گا کہ دنیا یاد رکھے گی، شیخ رشید

آصف زرداری کرمنالوجی میں پی ایچ ڈی،یہ ضیاءالحق کا نام کیوں نہیں لیتے،شیخ رشید برس پڑے

مولانا فضل الرحمان فساد کی جڑ،شیخ رشید نے بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

میری خواہش ہے درمیانی راستہ،بلاول کے استعفوں کے بیان پر شیخ رشید کا کیا آیا ردعمل؟

وزیر داخلہ شیخ رشید سے ایسے افسران کی ملاقات کی ن لیگی قیادت نے سر پکڑ لیا

وزیر داخلہ کا چارج لیتے ہیں شیخ رشید کا نواز شریف کو پیغام، بڑا اعلان کر دیا

وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے بعد شیخ رشید نے سنائی صوبائی ملازمین کو بھی خوشخبری

Leave a reply