سراج الحق ماہ فروری میں کہاں کا کریں گے تین روزہ دورہ؟ شیڈول آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی کے سربراہ سینیٹر سراج الحق اگلے ماہ فروری میں اندرون سندھ کا تین روزہ دورہ کریں گے جس کے لئے تیاریاں و انتظامات جاری ہیں، سراج الحق سندھ کے مختلف شہروں میں اجتماعات سے خطاب کریں گے اور پارٹی کارکنان کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے، دورے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے.

سراج الحق کے اندرون سندھ کے دورہ کے حوالہ سے تیاریوں و انتظامات کی ضمن میں جماعت اسلامی ضلع سکھر کی مجلس شوریٰ اور امرائے مقامات،تحاصیل، وضلعی نظم کا ایک اجلاس امیرضلع حزب اللہ جکھرو کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں امیر سکھر شہر زبیر حفیظ شیخ،سلطان احمد ایڈووکیٹ،سرفراز صدیقی،عبدالحلیم تنیو،امان اللہ تنیواوررضا اللہ گھمروودیگر اراکین شوریٰ،امرا مقامات نے شرکت کی۔

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے

شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

اس موقع پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کے دورہ سکھرکا جائزہ لیا گیا اور پروگرام ترتیب دیا گیا۔امیر ضلع سکھر نے بتایا کہ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق سندھ کے تین روزہ دورہ پر 11 فروری کو دورہ پرسکھر پہنچیں گے جہاں مقامی کارکنوں، میڈیا ، مؤثر افراد سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی کے افراد سے ملاقاتیں کریںگے، شب قیام کے بعد وہ 12 فروری کی شام لاڑکانہ،13 فروری کو شکار پور14فروری کو جیکب آباد کشمورجائیں گے،

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

سینیٹرسراج الحق دورے کے دوران مختلف پروگرامات سے خطاب اور لوگوں اور ذمے داران سے ملاقاتیں کریںگے۔

Shares: