کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد پاکستان نے ابھی تک بھارت کے ساتھ فضائی حدود و آلو پیاز کی تجارت بند نہیں کی، عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کو بھارت کے لئے فضائی حدود بند اور تجارت ختم کرنی چاہئے
مریم نواز کی دوغلی پالیسی سامنے آنے پر شہباز شریف بھی حیران ہو گئے
یاسین ملک کی حالت تشویشناک، اگلے 72 گھنٹے اہم، اہلخانہ نے دعاؤں کی اپیل کر دی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مودی سرکار نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمہ کے لئے راجیہ سبھا سے بل پاس کروایا بعد ازاں اسے بھارتی صدر سے بھی منظور کروا لیا گیا، بل کے پاس ہونے کے بعد بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی، کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے سے بھارت نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کی. پاکستان کو بھارت کی فضائی حدور اور تجارت بند کرنی چاہئے.
کشمیریوں سے یکجہتی کیلیے حافظ سعید کی رہائی ضروری، ایسی خبر جسے جان کرمودی سرکار نے سر پکڑ لیا
مودی کیا جانے کہ پارٹی تو ابھی شروع ہوئی، اب مجاہدین کو کشمیر جانے سے کوئی نہیں روک سکتا، بھارت میں کھلبلی مچ گئی
بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے ایک قومی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر مسلم امہ چاہتی کہ کشمیر بھارتی مظالم سے نجات حاصل کرے تو وہ بھارت کے ساتھ تعلقات ترک کرتے، تجارت بند کرتے اور بھارت پر سیاسی دباﺅ ڈالتے۔
71 سے بڑا سانحہ ہوا لیکن وزیرخارجہ حج پر،شاہ محمود قریشی کے استعفیٰ کا مطالبہ
حکومت کے خلاف ملین مارچ کرنیوالے کشمیر کمیٹی کے سابق چیئرمین کی کشمیر پر خاموشی
بھارت پر اقتصادی پابندیوں کے لئے پنجاب اسمبلی میں بھی قرارداد جمع کروا دی گئی ہے، قراراداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بھارت میں اقتصادی پابندیاں عائد کی جائیں.
کشمیریوں کیلئے دعا کروں گا، وزیر خارجہ کے بیان پر قوم برہم
مودی دہشت گرد، حافظ سعید کی باتیں آج درست ثابت ہوئیں، مبشر لقمان
واضح رہے کہ بھارت نے اس سے قبل پچھلے چند دنوں میں 38 ہزار فوج کشمیر میں تعینات کر دی ہے اور ایک طرف آزاد کشمیر کی شہری آبادی پر گولہ بارود اور کلسٹر بموں کا استعمال کیا جارہا ہے تو دوسری جانب جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت والی دفعات ختم کرنے کی خوفناک سازشیں کی جارہی ہیں، پچھلے تین دنوں میں کئی مقامات پر بھارتی فوج نے کلسٹر بموں کا استعمال کیا ہے جس کی تصدیق آئی ایس پی آر اور دفتر خارجہ کی جانب سے بھی کی گئی ہے،
کشمیر کا مسئلہ ختم، اب پاک مقبوضہ کشمیر پر بات ہو گی، گدی نشین خواجہ معین الدین چشتی کی ہرزہ سرائی
کشمیر بچائیں یا درخت لگائیں؟ خان صاحب آپ ہی بتائیں
کنٹرول لائن پر بڑھتی ہوئی دہشت گردی پر پاکستانی عوام، تاجروں، سماجی تنظیموں اور دیگر تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے حکومت سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ انڈیا کیلئے فوری طور پر پاکستان کی فضائی حدود بند کر دی جائیں تاکہ ان کی ایئر لائنز کو شدید نقصان سے دوچار کیا جاسکے اور یہ بھی کہا جارہا ہے کہ اگر انڈیا کی طرف سے کسی قسم کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جائے تو 27 فروری جیسا بھرپور جواب دیا جائے.