آزاد کشمیر

پاکستان

وزیراعظم آزاد کشمیر سردارعبدالقیوم نیازی بھی مشکل میں:استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا

مظفر آباد: سردارعبدالقیوم نیازی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔کہا جارہا ہےکہ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی اس وقت سخت مشکل میں ہیں