2024 تک آزاد کشمیر بھارت کا حصہ ہو گا،مودی سرکار کے مرکزی وزیرکی ہرزہ سرائی

0
97
modi

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مودی سرکار کے مرکزی وزیر کپل پاٹل نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی آلو پیاز کی قیمتیں طے کرنے نہیں آیا، ایسے لگ رہا ہے کہ آزاد کشمیر بھی اگلے دو برسوں میں بھارت کا حصہ بن جائے گا

بھارتی حکومت کے وزیر کپل پاٹل کا آزاد کشمیر کے حوالہ سے بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب ماہ فروری شروع ہونے والا ہے اور پاکستان میں ہانچ فروری کو نہ صرف اندرون ملک بلکہ بیرون ممالک بھی پاکستانی یوم یکجہتی کشمیر مناتے ہیں، کپل پاٹل نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کی اور کہا کہ مودی پیاز آلو کی قیمت طے کرنے نہیں آٰیا بلکہ بڑا مشن لے کر آیا، دیکھیں گے 2024 تک آزاد کشمیر بھی بھارت کا حصہ ہو گا،

کپل پاٹل کا کہنا تھا کہ مہنگائی کا رونا رونے والی بھارتی عوام سات آٹھ سو کا پیزا خرید کر کھا لیتی ہے ،سات سو کا مٹن لے لیتے ہیں لیکن دس بیس روپےکے آلو پیار پر مہنگائی مہنگائی کا شور مچایا جاتا ہے، اگر کوئی سمجھتا ہے کہ مودی آلو پیاز کی قیمتیں طے کرے گا تو ایسا ہر گز نہیں، امت شاہ اور مودی دونوں جو کر رہے ہیں انہیں وہ کرنے دو،مودی کی ہی بھارت کا وزیراعظم رہنا چاہئے، ہم مودی سے اچھی امیدیں لگا کر بیٹھے ہیں ،مودی نے سی اے اے (شہریت ترمیم قانون )، آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 اے کی بیشتر دفعات کو ختم کرنے کا کام کیا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ شاید 2024 تک پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر بھی بھارت کا حصہ ہو گا

پاکستان حملہ کر دے گا، بھارتی فضائیہ کو کہاں لگا دیا گیا جان کر ہوں حیران

ہر سال 27 فروری کو آپریشن سوفٹ ریٹارٹ منایا جائے گا، پاک فضائیہ

پلوامہ حملہ مودی کی سازش تھی، گجرات کے وزیر اعلیٰ بھی بول پڑے

پلوامہ،لشکر سے وابستہ عسکریت پسندوں کی 5 بار نماز جنازہ ادا،دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر، شہداء کے جنازوں کو عسکریت پسندوں کی سلامی، بھارتی فوج دیکھتی رہ گئی

پلوامہ حملے میں ہلاک بھارتی فوجی کی اہلیہ کو کس کام کے لیے مجبور کیا جانے لگا؟

پلوامہ حملے کے لئے کیمیکل کہاں سے خریدا گیا؟ تحقیقاتی ادارے کے انکشاف پرکھلبلی مچ گئی

پلوامہ حملہ،عسکریت پسندوں نے کہاں سے منگوایا تھا حملے کیلئے سامان؟ بھارت کا نیا انکشاف

چین سے شرمناک شکست کے بعد مودی سرکار کی ایک اور پلوامہ ڈرامہ کی کوشش ناکام

بھارتی فوج کے کرنل نے کی سیاچین میں خودکشی

بھارت کشمیر میں ہار گیا، اب کشمیری سنگبازوں کا مقابلہ کریں گے روبوٹ

بھارت کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی، کہا سرحد پار سے عسکریت پسند آ رہے ہیں

کشمیر میں رواں برس بھارتی فوجیوں کی ہلاکت میں اضافے سے مودی سرکار پریشان

پلوامہ حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کے مالک کو کیا بھارتی فوج نے شہید

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں جب بھارت نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کی ہو،ماضی میں بھی بھارت ایسے دعوے کرتا رہا ہے جسے نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی دنیا نے بھی مسترد کیا ہے،بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ بھی ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہہ چکے کہ پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر بھارت کا حصہ ہے اور ہم اسے کر لے رہیں گے، اپنی اس بات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ہم آزاد کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے ، مودی سرکار نے کشمیر سے آرٹیکل 370 اور 35 اے ہٹا کر کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ بنا دیا

مقبوضہ کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل پولیس دلباغ سنگھ نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ کہ پاکستان پہلے صرف عسکریت پسند بھیجتا تھا اب اس نے کورونا وائرس کے مریضوں کو بھی بھیجنا شروع کردیا ہے۔

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

Leave a reply