تیل کی جنگ ،پیوٹن اور محمد بن سلمان کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تیل کی جنگ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور روسی صدر پیوٹن کے مابین سخت جملوں کا تبادلہ ہو اہے،سعودی ولی عہد تیل کی پیداوار میں کمی پر روسی صدر کو دھمکی دی تھی
گزشتہ ماہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور روسی صدر پیوٹن کے مابین ایک ٹیلی فونک رابطہ ہوا تھا جس کے بعد سعودی عرب میں مارکیٹ میں تیل کی بھرمار کرنے کا فیصلہ کیا تھا، اس کال کے بارے میں جاننے والے کے حوالہ سے خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ کال اوپیک اجلاس سے قبل ہوئی تھی،کرونا وائرس کی وجہ سے تیل کے بڑے صنعت کار عالمی طلب میں کمی کے باوجود تیل کی پیدوارارمیں کمی کے معاہدے پر ناکام رہے تھے.
سعودی ولی عہد اور روسی صدر کے مابین ٹیلی فون کالز کے وقت محمد بن سلمان کا رویہ جارحانہ تھا، اور اس نے دھمکی دی تھی کہ اگر معاہدہ نہیں ہوا تو سعودی تیل کی قیمتوں کے حوالہ سے جنگ شروع کر دے گا
سعودی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر خبر رساں ادارے کو بتایا کہ دونوں رہنماؤں کے مابین ہونے والی گفتگو ذاتی ہو گئی تھی، وہ دونوں ایک دوسرے پر چیخ رہے تھے، روسی صدر نے شاہ سلمان کی دھمکی ماننے سے انکار کیا اور اس طرح کال ختم ہو گئی.
روسی صدر سے محمد بن سلمان کی کال سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور سینئر مشیر نے ملاقات کی تھی، تیل کی قیمتیں اس میٹنگ کے بعد کم ہو گئیں جس میں اوپیک ، روس اور دیگر ممالک ایک دن میں 1.5 ملین بیرل کے مجوزہ کٹوتی پر متفق نہیں ہوسکے۔
دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں
سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار
سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات
خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔
پچھلے سال ستمبر میں ترکی اور ایرانی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کے بعد انقرہ میں خطاب کرتے ہوئے روسی صدر نے سعودی عرب کو اپنا دفاعی دفاعی نظام فروخت کرنے کی پیش کش کی تھی۔
خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی ولی عہد و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ٹیلیفونک رابطہ ماہ اپریل میں ہی ہوا تھا،سعودی خبر رساں ایجنسی (واس) کے مطابق دونوں رہنماؤں نے تیل مارکیٹ میں نرخوں کے استحکام کے لیے کی جانے والوں کوشش کا جائزہ لیتے ہوئے اس بات کی بات اہمیت پر زور دیا ہے کہ تیل کے نرخوں میں ٹھہراؤ عالمی معیشت کی ترقی کے لیے ضروری ہے
وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل
ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں
امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات
مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ
دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے
سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات
جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی
چین سے پہلے امریکہ کو وبا کا پتہ تھا،ٹرمپ دنیا کو ماموں بناتے رہے، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
انہوں نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کے درمیان تعاون اور افہام وتفہیم برقرار رکھنے کو ضروری قرار دیتے ہوئے دونوں ممالک کے کردار پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ قبل ازیں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادی میر پوٹن کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ ٹیلی فونک رابطےاوپیک پلس کے اجلاس کی روشنی میں کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لیتے ہوئے تیل پیدا کرنے والے ممالک کے مابین تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا تاکہ عالمی معیشت کے استحکام کو برقرار رکھا جائے۔
گریٹ گیم، اصل کہانی تو مئی کے بعد شروع ہو گی، مبشر لقمان کے اہم انکشافات