تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسگی کے واقعات،حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

0
32

تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسگی کے واقعات،حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تعلیم میں تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسگی کے واقعات کو روکنے کا بل منظور کر لیا گیا

جنسی ہراسگی کے واقعات کوروکنے کے بل کا اطلاق اسلام آباد کے تعلیمی اداروں پرہوگا،اسلام آباد میں یونیورسٹیز، اسکولز،مدارس اور ٹیوشن سینٹرز بھی دائرہ کار میں آئیں گے

بل کے مطابق یونیورسٹیز میں شکایت آنے کی صورت میں وائس چانسلر 5رکنی کمیٹی تشکیل دے گا ، معاملہ حل نہ ہوا تو ایچ ای سی کو کیس بھجوایا جائے گا،انکوائری کمیٹی شکایت آنے کے 3 دن میں تشکیل دی جائے گی،انکوائری کمیٹی معاملہ 30 دنوں کے اندر نمٹائے گی،متعلقہ ادارہ کمیٹی کی سفارشات پر ایک ہفتے میں عملدرآمد کرے گا،یونیورسٹیوں کے علاوہ کیسز کو ڈپٹی کمشنر دیکھے گا،قانون سازی کا مقصد تعلیمی اداروں کو محفوظ جگہ بنانا ہے،

کمیٹی کا کہنا ہے کہ پارلیمان سے بل منظور ہوجائے تو صوبوں کو بھی قانون سازی کا کہیں گے،

کنگ ایڈورڈ کے وائس چانسلرخالد مسعود گوندل کو جنسی ہراساں کیس میں شوکاز نوٹس جاری

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف

‏موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا سن کر دل دہل گیا ، ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، مریم نواز

موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی

زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ

آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی

پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے

موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا

لاہور میں نوکری کے بہانے خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ

کراچی یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کرنے پر ایکشن لے لیا گیا

تعلیمی ادارے میں لڑکیوں کو فیل کرنے کی دھمکی دے کر جنسی زیادتی کرنے کا انکشاف

طلاق یافتہ خاتون کو شادی کا جھانسہ دیکر جنسی زیادتی اور ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

Leave a reply