بعض بیوروکریٹس کا پروٹوکول وزیر اعظم اور چیف جسٹس سے بھی زیادہ،بابر اعوان

0
47
بعض بیوروکریٹس کا پروٹوکول وزیر اعظم اور چیف جسٹس سے بھی زیادہ،بابر اعوان https://baaghitv.com/the-protocol-of-some-bureaucrats-is-more-than-that-of-the-prime-minister-and-chief-justice-babar-awan/ #Baaghi

مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ سی پیک ہمارے لیے بہت اہم ہے

بابر اعوان کا کہنا تھا کہ شخصیات کے پروٹوکول اور سیکیورٹی میں فرق ہوتا ہے ،بعض بیوروکریٹس کا پروٹوکول وزیر اعظم اور چیف جسٹس سے بھی زیادہ ہے ،باگلے ہفتے کابینہ میں اہم شخصیات کی سیکیورٹی کا پلان پیش کیا جارہا ہے ،پروٹوکول پر قوم کے ٹیکس کے پیسے لگ رہے ہیں وزیر اعظم صاف کہہ چکے امریکہ کو اڈے نہیں دیں گے،وزیر اعظم نے کہا ہم امن میں ساتھ ہوں گے جنگ میں نہیں،

پیپلزپارٹی نے ایوان سے واک آوَٹ کیا اور کہا کہ وفاقی وزیر نے ذوالفقار بھٹو کو غدار کہا،نوید قمر کا کہنا تھا کہ کچھ ایسی ہستیاں ہیں جن کو تاریخی پہلو میں دیکھتے ہیں،ہمیں ایسی شخصیات کے بارے میں بات کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے،سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان شارٹ کٹ سے وزیر اعظم بھی بن سکتے تھےعمرا ن خان نے22سال کی جدوجہد کی

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

مجھے کیوں نکالا…..کس کس جماعت کو پی ڈی ایم سے نکال دیا گیا؟

سینیٹ اجلاس ،پہلے خطاب میں یوسف رضا گیلانی کا حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان،مولانا، مریم پریشان

سینیٹ میں خفیہ کیمرے لگنے پر چیئرمین سینیٹ کا بڑا اعلان،ن لیگ کے مطالبے پر پی پی کا ہنگامہ

آپ ایوان کا ماحول ٹھیک کرائیں، زبان ہمارے پاس بھی ہے،سینیٹ میں گرما گرمی

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

وزراء کی سینیٹ سے غیر حاضری،چیئرمین سینیٹ برہم،اپوزیشن کے نعرے

ہماری زبان بھی کھلے گی تو پھر مناسب نہیں ہوگا،رضا ربانی سینیٹ میں برس پڑے

Leave a reply