ٹک ٹاک والوں کو حدود میں رہنا چاہیے، شیخ رشید کا حریم شاہ کو مشورہ

0
54

ٹک ٹاک والوں کو حدود میں رہنا چاہیے، شیخ رشید کا حریم شاہ کو مشورہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے سوشل میڈیا ویب سائٹس ٹک ٹاک اور ٹویٹر پر ممکنہ پابندی سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔

عرب میڈیا کوایک انٹرویو میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ کابینہ میں ٹک ٹاک اور ٹوئٹر پر پابندی کامعاملہ زیر غور نہیں آیا تاہم ٹک ٹاک اور ٹوئٹراستعمال کرنے والوں کوحدود میں رہنا چاہیے۔ ٹک ٹاک اور ٹوئٹر کو لوگوں کی پگڑیاں اچھالنےکیلئے استعمال نہیں کرناچاہیے، وفاقی کابینہ میں ان سوشل ویب سائٹس پر کسی قسم کی پابندی لگانے کا معاملہ زیر بحث نہیں آیا

واضح رہے کہ ٹک ٹاک متنازعہ گرلز حریم شاہ کی شیخ رشید سمیت متعدد سیاست دانوں، کھلاڑیوں اور اعلیٰ شخصیات کے ساتھ ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں۔ حریم شاہ کی ویڈیوز کے معاملے کی پارلیمنٹ کے ایوانوں میں بھی باز گشت سنائی دی جب کہ ایف آئی اے نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کی درخواست پر حریم شاہ کو طلبی کا نوٹس بھی بھیجا تاہم کسی سیاسی لیڈر نے ویڈیوز پر حریم شاہ کے خلاف شکایت نہیں کی. حالانکہ انہوں‌ نے سیاسی رہنماؤں پر سنگین الزامات عائد کیے؛

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی کال کی ریکارڈنگ لیک کی تھی بعد ازاں حریم شاہ نے شیخ رشید پر نکاح متعہ کا الزام لگایا تھا، شیخ رشید پہلے بھی ایک بار کہہ چکے ہیں کہ اس میں کوئی صداقت نہیں

حریم شاہ نے شیخ رشید کی کال ریکارڈ کر کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کر دی، شیخ رشید اور حریم شاہ کے مابین بات ہوتی ہے،حریم شاہ نے شیخ رشید سے کہا کہ لیکن آپ نے میرے ساتھ کیوں غلط کیا، جس پر شیخ رشید نے جواب دیا کہ میں نے کوئی غلط بات نہیں کی میں تمہیں سمجھاتا ہوں اور بہتری کے لئے کرتا ہوں

حریم شاہ نے شیخ رشید سے دوبارہ کہا کہ اچھا ٹھیک ہے میں یہ بات مانتی ہوں ،آپ نے میرے ساتھ لڑئی کیوں کی جس پر شیخ رشید نے کہا کہ لڑائی اس لئے کی کہ دیکھو آپ پر آدمی کے ساتھ ویڈیو لگا رہی ہوتی ہیں،

کالز کی ریکارڈنگ سے معلوم ہوتا ہے کہ حریم شاہ نے مکمل ریکارڈنگ شیئر نہیں کی،

حریم شاہ نے ساتھ پیغام میں لکھا کہ شیخ رشید نے مجھے کال کی اور کہتے ہیں کہ لڑائی اس لئے کہ آپ دوسرے مردوں کے ساتھ ویڈیو بناتی ہیں، یہ کیا ہے؟

تا ہم  پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے سوال کر دیا

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ٹک ٹاک ماڈل حریم شاہ سے متعلق سوال کو گھٹیا قرار دے دیا اور کہا کہ اہم لوگوں کے سامنے اس طرح کے گھٹیا سوال نہ کریں، حریم شاہ پربات نہیں کروں گا کیونکہ اس سے وہ لوگ سر پر چڑھتے ہیں۔

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

حریم شاہ خود کو پاکستانی اور پی ٹی آئی کی کہتی ہیں تا ہم انہوں نے سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے خلاف ایک محاذ بنایا ہوا ہے ، حریم شاہ روزانہ ٹویٹ کر کے پھر ڈیلیٹ کر دیتی ہے، کہتی ہے عمران خان کو دھمکی نہیں دی لیکن تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف شاید مریم نواز اتنے ٹویٹ نہیں کرتی تھی جتنے حریم شاہ کے اکاؤنٹ سے ہوتے ہیں اس کے باوجود پنجاب حکومت کے فیاض الحسن چوہان حریم شاہ سے رابطے میں ہیں.

حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے

شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟

عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی

میرا پیچھا چھوڑ دیں، حریم شاہ کس کی منتیں کرنے لگ گئی؟ سب حیران رہ گئے

دوسروں کی ویڈیو لیک کرنیوالی حریم شاہ کی ایسی "حقیقت” سامنے آئی کہ سب حیران رہ گئے

شیخ رشید نے نکاح متعہ کیا ہے، حریم شاہ کے انکشاف پر سب حیران

حریم شاہ کے الزامات، شیخ رشید نے کونسا قدم اٹھا لیا؟ سب حیران رہ گئے

شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی،حریم شاہ کو کال کر کے کیا کہا؟ ریکارڈنگ منظر عام پر

حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی

شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا

حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان

ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟

سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف

حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران

سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے طیارے سے چوری کرنے اور بعد میں معافی مانگنے والی ٹک ٹاک گرل حریم شاہ دفتر خارجہ کے کمیٹی روم میں پہنچ گئی تھی جس کا سوشل میڈیا پر چرچاہوا، ٹویٹر پر ویڈیو جاری ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس نے نوٹس لیا ہے اور تحقیقات کا حکم دیا تھا تا ہم تحقیقاتی رپورٹ ابھی تک سامنے نہیں آ سکی

غیر سنجیدہ خاتون حریم شاہ وزارت خارجہ کے اہم کمیٹی روم میں کیسے پہنچیں ؟ کس کے ساتھ گئیں ؟ اس کا ذمہ دار کون ہے سوالات اٹھ گئے، وزیراعظم ہاؤس کے نوٹس لینے کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا تا ہم کیا تحقیقات ہوئیں اور کس کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا کچھ معلوم نہ ہو سکا

حریم شاہ، صندل خٹک نےمشبر لقمان کے خلاف سازش رچانےکا اعتراف کرتے ہوئے معافی کی درخواست کردی

حریم شاہ کی ویڈیو جاری ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق پر انگلیاں اٹھی تھیں،صارفین کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کمیٹی روم میں حریم شاہ کو لے جانے میں نعیم الحق کا ہاتھ ہو سکتا ہے تاہم تحقیقات کے بعد سب سامنے آئے گا.

معروف اینکر مبشر لقمان کے خلاف سازشی عناصر ننگے ہوگئے ، سازش فیاض الحسن چوہان نے تیار کی ، سازشی کرداروں نے راز اگل دیئے

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فرحان ورک نے ٹویٹر پر کہا کہ جو بھی حریم شاہ کو ایسی حساس جگہوں پر لے کر گیا اس کی تفتیش کی ضرورت ہے۔ اگر حریم شاہ جا سکتی ہے تو معلوم نہیں کہ کون کون پہلے بھی ایسے جا چکا ہے؟ حریم شاہ کی تو ٹک ٹاک سے پتہ چلا۔ یہ انتہائی حساس نوعیت کا مسلہ ہے۔ اس کی مکمل چیکنگ کی ضرورت ہے

Leave a reply