ٹرین کی 12 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،9 ہلاکتیں، 45 مسافر زخمی

0
70
ٹرین کی 12 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،9 ہلاکتیں، 45 مسافر زخمی

ٹرین کی 12 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،9 ہلاکتیں، 45 مسافر زخمی

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی

ٹرین حادثے میں 45 افراد زخمی ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ٹرین کے پٹری سے اترنے سے 12 بوگیاں الٹ گئی ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق بنگال کے علاقے جلپائی گوڑی میں گوہاٹی ایکسپریس کے 12 ڈبے پٹری سے اترے جن میں سے کئی بوگیاں الٹ گئیں ، واقعہ میں 9 ہلاکتیں ہو چکی ہیں، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے، ریلوے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حادثہ علی پور دوار ڈویژن میں پیش آیا۔

جلپائی گوڑی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مومیتا گودارا باسو نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ٹرین حادثے میں نو افراد ہلاک ہو چکے ہیں، دو افراد کی ہسپتال میں موت ہوئی، 45 زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے، زخیوں کو میناگوڑی اور جلپائی گوڑی کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے، حادثہ کے بعد ریلوے نے تحقیقات کا حکم دیا ہے، جائے وقوعہ پر ریسکیو آپریشن جاری ہے، حادثے کے باعث ٹرینوں کی آمدو رفت مکمل طور پر بند ہو گئی ہے،

محکمہ ریلوے کے مطابق ٹرین حادثے کے وقت ٹرین میں 1053 مسافر سوار تھے،آسام پولیس بھی موقع پر پہنچی اور ریسکیو کے کاموں میں مدد کی، مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنر جی نے بھارتی وزیراعظم مودی کو ٹرین حادثےسے آگاہ کیا، بھارتی وزیراعطم مودی نے حادثے پر اظہار افسوس کیا اور زخمیوں کی صحتیابی کی دعا کی، حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کے لئے پانچ لاکھ اور زخمیوں کے لئے ایک لاکھ کی مالی امداد کا اعلان بھی کیا گیا ہے

بھارتی فوجی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر 14 برس تک عزت لوٹتا رہا،مقدمہ درج

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارتی پولیس اہلکاروں کی غیر ملکی خاتون سے 5 ماہ تک زیادتی

ایک ہزار سے زائد خواتین، ایک سال میں چار چار بار حاملہ، خبر نے تہلکہ مچا دیا

ایک برس میں 10 ہزار سے زائد کسانوں نے کس ملک میں خودکشی کی؟

فرار ہونیوالے ملزمان میں سے کتنے ابھی تک گرفتار نہ ہو سکے؟

طالب علم سے زیادتی کر کے ویڈیو بنانیوالے ملزم گرفتار

ملازمت کے نام پر لڑکیوں کی بنائی گئیں نازیبا ویڈیوز،ایک اور شرمناک سیکنڈل سامنے آ گیا

200 سے زائد نازیبا ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت

شادی کے جھانسے میں آ کر تعلق قائم کر لیا، اب بلیک میل کیا جا رہا،سٹیج اداکارہ

گلی کے پانچ بچوں سے بدفعلی کرنیوالا ملزم گرفتار

مسجد کا خادم گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کر کے فرار

گھریلو ناچاقی پر بیوی کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار

مودی کا جہاز خریدنے کیلیے پیسے ہیں لیکن کسانوں کو دینے کیلئے نہیں،پرینکا گاندھی مودی پر برس پڑیں

کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران

وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

لداخ ،کشمیر تنازعہ پر ہم بھارت کے ساتھ ہیں، امریکہ کا دوٹوک اعلان

چین کے ساتھ سرحد پر صورتِ حال خطرناک ہے، بھارتی آرمی چیف کی لداخ میں بات چیت

چین نے دیا بھارت کو ایک بار پھر بڑا جھٹکا،لداخ کے بعد ارونا چل پردیش پر بھی اپنا دعویٰ کر دیا

ضلع پونچھ میں جھڑپ کے دوران 5 بھارتی فوجی جہنم واصل

بریکنگ، بھارتی فوج کو جموں لے جانے والی ٹرین میں دھماکا

Leave a reply