باغی ٹی وی تم کیا نکالو گے میں خود تمہیں چھوڑتا ہوں ، ٹرمپ نے سکرین ایکٹر گلڈ یونین سے استعفی دے دیا

ٹرمپ نے کیپٹل ہل ہنگامے کے الزام میں انھیں نکالے جانے کی دھمکی دینے کے بعد سکرین ایکٹر گلڈ سے استعفیٰ دے دیا: سابق صدر کا کہنا ہے کہ مجھے اس کوئی پروا نہیں ہے کہ کہ آپ کیا کام کرتے ہیں . مجھے نکالنے کی دھمکی دینے کے بعد میرا اس یونین میں شامل رہنا اب مشکل ہے.
انہوں نے ایم ایس ڈی این سی اور فیک نیوز سی این این جیسے نیٹ ورکس میں ہزاروں ملازمتیں پیدا کرنے ، کیبل نیوز پلیٹ فارمز کی بہت زیادہ مدد کرنے’ کے بارے میں بھی فخر کا اظہار کیا۔

یونین نے ان پر 6 جنوری کوواشنگٹن ڈی سی میں مہلک محاصرے کے تناظر میں یونین کی ‘جمہوریت ، سچائی اور مقدس اقدار’ کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا تھا۔

امریکی انتخابات، ٹرمپ نے الزامات کی بوچھاڑ کر دی،ٹرمپ کو میڈیا کا بھی بڑا جھٹکا

ٹرمپ بمقابلہ جوبائیڈن ، امریکی الیکشن میں کس کا پلڑابھاری ، حیران کن نتائج آنا

امریکی انتخابات، جوبائیڈن نے نتائج مکمل ہونے سے پہلے ہی بڑا اعلان کر دیا

ٹرمپ نے ووٹ چوری کا الزام لگا دیا، ٹویٹر نے بھی فوری ایکشن دکھا دیا

امریکی الیکشن مسلمان خاتون الہان عمرعبداللہ ری پبلکن کو شکست دے کر کامیاب

امریکی انتخابات نتائج، ٹرمپ کی پہلی باربرتری،جوبائیڈن پھر آگے نکل گئے

کامیابی کا جشن منانے کی تیاری کررہے ہیں،ٹرمپ

شکست خوردہ ٹرمپ نے ایسا قدم اٹھا لیا جس کی کسی کو توقع نہ تھی

امریکی انتخابات، حتمی نتائج سے قبل ہی ہنگامے، جلاؤ گھیراؤ، گرفتاریاں شروع

جوبائیڈن کے حامیوں کا ٹرمپ سے وائیٹ ہاؤس چھوڑنے کا مطالبہ

ٹرمپ کے حامیوں  نے الیکشن سینٹر کا گھیراو کر لیا

ٹرمپ کی بے بسی، کس نے بات ماننے سے انکار کر دیا؟

جوبائیڈن کے آنے سے سعودی عرب کے لیے مشکلات کھڑی ہوگئیں

مودی نے دوست بدلنا شروع کر دیئے، ٹرمپ کو چھوڑ کر جوبائیڈن سے رابطہ کر لیا

نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری، امریکہ کی 50 ریاستوں میں مسلح مظاہروں کا الرٹ جاری

ٹرمپ کا عہد تمام، جوبائیڈن آج حلف لیں گے، میں نے یہ کام نہیں کیا، ٹرمپ کا جاتے جاتے اعلان

وائیٹ ہاؤس سے نکلنے کے بعد ٹرمپ کا نئی سیاسی پارٹی بنانے کا فیصلہ، نام بھی سوچ لیا

بورڈ نے ‘بھاری اکثریت سے’ سے ووٹنگ سے فیصلہ کیا تھا کہ ٹرمپ نے رکنیت کے رہنما اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے اور اس معاملے پر آئندہ ہفتے انضباطی سماعت کی جانی تھی۔

جوبائیڈن کی حلف برداری،سابق صدور کی شرکت متوقع،ٹرمپ بارے بھی اہم خبر آ گئی

Shares: