اقوام متحدہ کے عالمی دن پر وزیراعظم عمران خان نے کیا پیغام دیا؟ اہم خبر
اقوام متحدہ کے عالمی دن پر وزیراعظم عمران خان نے کیا پیغام دیا؟ اہم خبر
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج کادن اقوام متحدہ کے چارٹر پر عمل داری کے عزم کی یاددہانی کراتا ہے،آج کا دن بنیادی انسانی حقوق کےتحفظ کےلیےکرداراداکرنے کاسبق دیتا ہے ،جموں کشمیر کا تنازعہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا پرانا ترین مسئلہ ہے،جموں کشمیر کےعوام عالمی برادری کی طرف دیکھ رہے ہیں،
کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں کو پیغام
اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
کشمیر کے لیے آخری گولی،آخری سپاہی،آخری حد تک جائیں گے،ترجمان پاک فوج
بھارت سن لے، جنگیں اسلحہ سے نہیں جذبہ حب الوطنی سے لڑی جاتی ہیں، ترجمان پاک فوج
وزیراعظم نے مزید کہا کہ کشمیری منتظر ہیں کب عالمی برادری اپنے وعدے پورے کرےگی،پاکستان نے اقوام متحدہ کے چارٹر پر مکمل طور پرعمل پیرا ہوکر اپنا کردار اداکیا ہے،اقوام متحدہ کا ادارہ دنیا میں سامراجی طاقتوں کےخاتمے کی نوید کے ساتھ ابھرا،اقوام متحدہ سے مختلف خطوں میں پھیلی بے چینی اور ناانصافی کے خاتمے میں مدد ملی ،کشمیری گزشتہ72 سال سے بھارتی جبر وتسلط برداشت کر رہے ہیں
بھارت بھول جائے کہ طاقت کے نشے میں کشمیر پر قبضہ کر لے گا،سابق ایئر چیف
کشمیریو ہم تمہارے ساتھ ہیں،پاکستان کا بچہ بچہ بول پڑا، چوتھے جمعہ کو ملک گیر یکجہتی
وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کا یہ فرض بنتاہے کہ کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دلائے،پاکستان توقع کرتاہے کہ اقوام متحدہ کشمیر سے متعلق جلد اپنی قرارداد پر عمل درآمد کروائے گا،
کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف پاکستانی قوم سڑکوں پر،باغی ٹی وی کی خصوصی کوریج
یوم دفاع و شہداء، چلو شہداء کے گھر،باغی ٹی وی کی خصوصی کوریج