وصیت نامے پر پارٹی کا چیئرمین بننے والے کو کم ازکم ادارے بند کرنے کی بات نہیں کرنی چاہئے،مبشر لقمان

0
43

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا کہ ادارے بند کرنا آسان ہے ،اصل کام ان میں اصلاحات لانا ہے،اداروں کو ٹھیک کرنا اصل کام ہے، بلاول نیب کو ٹھیک کرنے کے لئے پارلمنٹ کو فعال کریں

مبشر لقمان آفیشیل یوٹیوب چینل پر اینکر پرسن مریم خان نے سوال کیا کہ بلاول نے کہا کہ نیب انتقامی ادارہ ہے، نیب کو بند کر دینا چاہئے،اگر چیئرمین نیب میں شرم ہے تو وہ گھر چلے جائیں جس پر مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ بڑے دکھ کی بات ہے کہ جو خود وصیت نامے پرپارٹی کا صدر بنا ہے،چیئرمین اسکو کم از کم ادارے بند کرنے کی بات نہیں کرنی چاہئے،ادارے بند کرنا آسان کام ہے لیکن اداروں کو ٹھیک کرنا اصل کام ہے،

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ اب تمام پارلیمنٹ کو چاہئے کہ نیب آرڈیننس کو ری وزٹ کرین اور جو سقم رہتے ہین اسکے اوپرپارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہئے، نیب اگر کہیں پر ایسا امپریشن پڑ رہا رہے کہ لوگوں سے زیادتی ہو رہی ہے تو وہ بھی ختم ہونی چاہئے، جمہوریت کا جو حسن ہے ہر ادارے کو کہیں نہ کہیں جواب دہ ہونا چاہئے ،کرپشن پیسے کی صرف نہیں ہوتی، پاور کی بھی ہوتی ہے،اسکو روکنا چاہئے

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔

دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ بلاول صاحب پارلیمنٹ کو فعال کریں ،شہباز شریف ،فضل الرحمان، اسفند یار ولی اور وہ آن بورڈ ہیں پی ٹی آئی کے، پی ٹی آئی بھی خوش نہیں ہے نیب سے ، انکے لوگ بھی کیسز بھگت رہے ہیں،اور انکے ساتھ بھی زیادتی ہو رہی ہے، ایک دو کیسز میں پرسنلی جانتا ہوں انکے ساتھ زیادتی ہوئی، نیب آرڈیننس ری وزٹ ہونا چاہئے، پراسکیوٹر کی کوالٹی، نیب کورٹ بھی ری وزٹ ہونی چاہئے تا کہ روزانہ سماعت ہو ،تین تین ماہ کی تاریخ نہ ملے، نیب کورٹ الگ ہوں گی تو پھر روز ہیئرنگ ہو گی تو تین ماہ میں سزا جزا کا فیصلہ ہو جائے گا کسی کو پریشانی نہیں ہو گی پھر

Leave a reply