وفاقی وزیرہوا بازی سے وِز ائیرکے سی او کی ملاقات،براہ راست پروازوں پر ہوئی بات

0
38

وفاقی وزیرہوا بازی سے وِز ائیرکے سی او کی ملاقات،براہ راست پروازوں پر ہوئی بات
وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان سے وِز ائیر Wizz Air کے سی او جوزف ورادی کی ملاقات ہوئی ہے

ملاقات میں وفاقی وزیر کو ائیر لائن کے مختلف آپریشنز پر بریفنگ دی گئی، ملاقات میں اسلام آباد سے بودا پسٹ ہنگری کے درمیان براہ راست پروازوں کے بارے میں لائحہ عمل پر گفتگو ہوئی. وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے بھرپور مواقع موجود ہیں. بین الاقوامی ائیر لائنز کے آپریشن کے نتیجے میں ملک میں سیاحت اور تجارت کو فروغ ملے گا پاکستان اور ہنگری کے درمیان بین الاقوامی معیار کی ائیر لائنز کے آپریشن سے دونوں ممالک میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہو گا

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

پی آئی اے میں پائلٹوں کے جعلی لائسنس،ایف آئی اے حرکت میں آ گئی،کتنے پائلٹ پر ہوا مقدمہ درج

کس کس کا احتساب ہو رہا ہے؟ وزیر ہوا بازی بھی چپ نہ رہ سکے

Leave a reply