نومئی مقدمہ، یاسمین راشد،اعجاز چودھری پر فردجرم عائد،جیل ٹرائل کا فیصلہ

0
114
aijaz ch

انسداددہشت گردی عدالت لاہور،نو مئی کو تھانہ شادمان کو نذر اتش کرنے کے مقدمہ میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے

عدالت نے تھانہ شادمان نزر آتش کیس کا جیل میں ٹرائل کرنے کا حکم دے دیا،عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد ٫ میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد کر دی ،عدالت نے سماعت پر ملزمان کو فرد جرم عائد کرنے کیلیے طلب کر رکھا تھا ،عدالت نے تمام ملزمان کو چالان کی نقول تقسیم کر رکھی ہیں ،پراسیکیوشن نے تھانہ شادمان نزر آتش کیس کا چالان جمع کرا رکھا ہے ،انسداد دھشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے سماعت کی،چالان میں بغاوت سمیت دیگر سنگین الزامات لگائیں گئے ہیں ،ملزمان کیخلاف تھانہ شادمان میں مقدمہ نمبر 768/23 درج ہے

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

Leave a reply