یوسف رضا گیلانی نااہلی کیس کی سماعت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن میں پیپلز پارٹی کی رہنما سید یوسف رضا گیلانی نااہلی کیس کی سماعت ہوئی ہے
پی ٹی آ ئی کی ملیکہ بخاری نے یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی کی طلبی کی درخواست دیدی الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی سے جواب طلب کر لیا الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 15 نومبر تک ملتوی کردی.
ملیکہ بخاری نے کہا کہ علی ظفر ملک سے باہر ہیں ذاتی حیثیت میں دلائل دوں گی، یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی کی عدم موجودگی میں کیس آگے نہیں بڑھ سکتا،جو ویڈیوز تھی وہ دے چکے، ہمارے پاس مزید شواہد نہیں، یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی نے ویڈیوز کو غلط قرار نہیں دیا،طلبی کی درخواست پر فریقین سے جواب مانگ لیتے ہیں،علی حیدر گیلانی کے وکیل نے طلبی کی درخواست کی مخالفت کی اور کہا کہ درخواست قابل سماعت ہی نہیں تو طلبی کیسے ہو سکتی،ممبر بلوچستان نے کہا کہ پہلے طلبی کی درخواست پر جواب دیں پھر دائرہ اختیار پر بات کرینگے، ملیکہ بخاری نے کہا کہ الیکشن کمیشن 15 جولائی کے حکم میں اپنا دائرہ اختیار واضح کر چکا ہے،
گیلانی کے ایک ہی چھکے نے ن لیگ کی چیخیں نکلوا دیں
بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟
ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب
ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ
مجھے کیوں نکالا…..کس کس جماعت کو پی ڈی ایم سے نکال دیا گیا؟
سینیٹ اجلاس ،پہلے خطاب میں یوسف رضا گیلانی کا حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان،مولانا، مریم پریشان
سینیٹ میں خفیہ کیمرے لگنے پر چیئرمین سینیٹ کا بڑا اعلان،ن لیگ کے مطالبے پر پی پی کا ہنگامہ
آپ ایوان کا ماحول ٹھیک کرائیں، زبان ہمارے پاس بھی ہے،سینیٹ میں گرما گرمی
واضح رہے کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی منتخب ہو چکے ہیں جبکہ پی ڈی ایم کو شکست ہوئی ہے، چیئرمین کی سیٹ پر پی ڈی ایم نے نتایج کو چیلنج کر دیا ہے
یوسف رضا گیلانی کے سینیٹر بننے پر پی ٹی آئی کی حکومت نے شدید تنقید کی تھی اور اس کو سیدھا ہارس ٹریڈنگ کہا تھا . اس وجہ سے الیکشن کمیشن میں ان کی جیت کے خلاف درخواست بھی دائر کی گئی تھی
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اس ویڈیو میں واضح ہے کہ علی حیدر گیلانی جو ملتان سے رکن صوبائی اسمبلی ہیں، انہوں نے اپنے والد یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ انتخابات میں فائدہ پہنچانے کیلئے اراکین کو ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ سمجھا رہے ہیں۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد علی حیدر گیلانی خود میڈیا کے سامنے آئے اور اعتراف کیا کہ انہوں نے سینیٹ الیکشن متاثر کرنے کی کوشش کی۔ اس لئے الیکشن کمیشن سے اپیل ہے کہ وہ یوسف رضا گیلانی اور ان کے صاحبزادے کیخلاف الیکشن ایکٹ کی دفعہ 174 کے تحت کارروائی کرے۔
چیئرمین سینیٹ الیکشن کے نتائج، پیپلز پارٹی کا یوٹرن،زرداری حکومت پر نہیں بلکہ اپوزیشن پر بھاری رہے
چیئرمین سینیٹ الیکشن نتائج، پی ڈی ایم کے لئے بری خبر
کاش حکومتی پیشکش مان لی ہوتی تو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ ہمارا ہوتا،مولانا کا نواز اور زرداری کو فون
اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا
مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے
ن لیگ دیکھتی رہ گئی، یوسف رضا گیلانی کو بڑا عہدہ مل گیا
گیلانی کے ایک ہی چھکے نے ن لیگ کی چیخیں نکلوا دیں