زاہد محمود قاسمی کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات

سابق وزیر اعظم پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے چیئر مین مرکزی علماء کونسل پاکستان صا حبزاد ہ زاہد محمود قاسمی کی لندن میں ملاقات ہوئی ہے

اس موقع پر سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سابق وفاقی و زیر پانی وبجلی عابد شیر علی بھی موجود تھے مسلم لیگ ن کے سر براہ میاں محمد نواز شریف کو صا حبزادہ زاہد محمود قاسمی نے پیغام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت اور مولانا محمد ضیاء القاسمی رح کتاب پیش کی ، میاں محمد نواز شریف نے کہا مولانا محمد ضیا ء القاسمی رحمۃ اللہ ممتاز عالم دین اور محب وطن شخصیت تھے ان کی دینی اور قومی خدمات ہمیشہ یاد رہیں گی پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان کی سر براہی میں ملک کی تمام سیاسی اور مذہبی قوتیں متحد ہیں

اس موقع پر میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ وطن عزیز پاکستان اللہ تعالی کی نعمت ہے ایک دن آئے گا جب پاکستان دنیا کے افق پر ایک کامیاب ترین ملک کے طور پر ابھرے گا اس کے حصول کیلئے ووٹ کو عزت دو کے نظریہ کو اپنانا ہوگا میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ علماء معاشرے سے انتہا پسندی کے خاتمہ کیلئے اپنا کردار ادا کریں تاکہ مستقبل میں سانحہ سیالکوٹ جیسا وقعہ رونما نہ ہو سکے

چیئر مین مرکزی علماء کونسل پاکستان صاحبزادہ زاھد محمود قاسمی نے ملک کی مجمو عی سیاسی اور مذہبی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا فیصل آباد بزرگ مسلم لیگ کے رہنماء چوہدری شیر علی میاں طاہر جمیل ایم پی اے اور ان کے رفقاء کی تنظیمی سر گر میوں کو سراہا صا حبزادہ زاہد محمود قاسمی نے کہا کہ اس وقت عوام کو ایک نڈر بے باک لیڈر کی ضرورت ہے ہم دعا گو ہ ہیں کہ آپ جلد پاکستان میں اپنی عوام کے درمیان ہوں مرکزی علماء کونسل پاکستان کے چیئر مین صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ہم پی ڈی ایم کے بیا نئے سے متفق ہے اور آپ کے شانہ بشانہ ہیں۔

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی

صحافیوں کے خلاف مقدمات، شیریں مزاری میدان میں آ گئیں، بڑا اعلان کر دیا

دوران تفتیش ایف آئی اے ایک آدمی پر چلاتا رہا مجھ سے بات نہیں کی،شہباز شریف

متحدہ اپوزیشن، بلاول نے آج سب کو بلا لیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر

چاہتے ہیں اگلے الیکشن میں دھاندلی کا رونا نہ ہو،وزیراعظم

گیلانی کے ایک ہی چھکے نے ن لیگ کی چیخیں نکلوا دیں

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

 سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

سب مان گئے، اب ہو گی ان ہاؤس تبدیلی، پہلے جائے گا کون؟ فیصلہ ہو گیا

اور حکومت شہباز شریف کے آگے جھک گئی،مدد مانگ لی

ان ہاؤس تبدیلی نہیں بلکہ نئے انتخابات، مولانا فضل الرحمان کا بلاول کو مشورہ

ان ہاؤس تبدیلی، اہم شخصیت حکومتی اراکین کی فہرست لے کر نواز شریف سے ملنے پہنچ گئی

Comments are closed.