ضلعی انتظامیہ لاہور کی بڑی کاروائی.جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا گینگ پکڑ لیا

ضلعی انتظامیہ لاہور کی بڑی کاروائی.جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا گینگ پکڑ لیا گیا.

جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مختلف علاقوں میں چیکنگ کرتے تھے.دکانداروں کو لوٹتے اور ان سے من مانی رقم وصول کرتے.جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے جعلی رسیدیں بھی برآمد ہوئیں.بار بار شکایت موصول ہونے پر متعلقہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو اس حوالے سے الرٹ رہنے کی ہدایات کی گئیں تھیں.جوہر ٹاؤن کے علاقے میں آج پرائس انسپکشن کرتے ہوئے جعلی مجسٹریٹس پکڑے گئے.پرائیویٹ گاڑی کو سرکاری پلیٹ نمبر لگا کر جوہر ٹاؤن کے علاقے پرائس کنٹرول کے نام پر پیسے وصول کر رہے تھے.

شہریوں نے جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو آڑے ہاتھوں لیا. جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو پکڑ کر اصل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو فوری اطلاع دی گئی. جس پر متعلقہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ تنویر عباس فوری موقع پر پہنچے. جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا. سرکاری پلیٹ نمبر لگا کر استعمال ہونے والی گاڑی کو بھی جوہر ٹاؤن تھانہ بھجوا دیا گیا ہے. جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کروا کر قانونی تقاضوں کو پورا کیا جا رہا ہے.

دوسری جانب ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران نے انسداد سموگ کے حوالے سے کاروائیاں تیز کر دی ہیں،اسسٹنٹ کمشنر شالیمار تہنیت بخاری کی سپیشل سکواڈ کے ہمراہ تحصیل شالیمار کے مختلف علاقوں میں چیکنگ کی گئی،09 انڈسٹریل یونٹس کا جائزہ لیا گیا.03 یونٹس کو سیل کر دیا گیا.شیخ تحسین سٹیل ری رولنگ مل، ایم ایم آئی سٹیل ری رولنگ مل، وسیم تھرموپور یونٹ کو سیل کر دیا گیا.کارروائیاں محمود بوٹی رنگ روڈ اور عالیہ ٹاؤن رنگ روڈ پر کی گئیں.اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان ندیم نے سکواڈ 01 کے ہمراہ تحصیل ماڈل ٹاؤن کے علاقے کا دورہ کیا،10 یونٹس کو چیک کیا گیا.02 کو سیل کر دیا گیا.خواجہ ناصر الدین اینڈ سنز کو کوٹ لکھپت میں سیل کیا گیا.علی ڈائنگ فیکٹری کو ہلوکی روڈ ہڈیارہ ڈرین لاہور میں سیل کیا گیا.ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی ہدایت پر کاروائیاں جاری ہیں.

خواتین کے روپ میں برقع پہن کر گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات

سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

سائبرکرائم کے ملزم پکڑنے کیلئے ہمارے پاس یہ چیز نہیں،ڈائریکٹر سائبر کرائمز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

پاکستان میں سائبر کرائم میں مسلسل اضافہ،ہراسمنٹ کی کتنی شکایات ہوئیں درج؟

لینڈ مافیا کے ساتھ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی ملی بھگت،عدالت کا بڑا حکم

سات سالہ گھریلو ملازمہ کو استری سے جلانے پر ملزمان میاں بیوی گرفتار

وکالت کے دفتر کی آڑ میں جوا خانہ ،پولیس کا دبنگ ایکشن

سکول میں سات سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنیوالا استاد گرفتار

تیرہ سالہ لڑکے سے دوبارہ زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم پکڑا گیا

Comments are closed.