نامعلوم لاش برآمد

0
41

قصور
چھانگا مانگا کےنواحی گاؤں چکوکی کے قریب بی ایس لنک نہر سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد
تفصیلات کے مطابق چھانگا مانگا کے قریبی علاقے چکوکی لنک نہر سے ایک نامعلوم شحض کی لاش برآمد ہوئی ہے مرحوم کی عمر ،35/40سال بتائی جا رہی ہے
تاحال موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے
تھانہ چھانگا مانگا پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لیکر ابتدائی کاروائی شروع کر دی ہے
لاش ملنے سے لوگوں میں خوف و ہراس کی فضاء قائم ہو گئی ہے

Leave a reply