گیارہ سالہ لڑکی سے سگا باپ اور بھائی کرتے رہے پانچ برس تک گھناونا کام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنسی زیادتی کے واقعات بھارت کی پہچان بن چکے ہیں

بھارت میں خواتین کہیں بھی محفوظ نہیں ہیں، اب ایسا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جسے سن کر انسانیت لرز کر رہ جاتی ہے، گیارہ سالہ لڑکی کے سکول میں بیان نے سب کو چکرا کر رکھ دیا، اساتذہ بھی آب بیتی سن کر شرمندہ ہو گئے، پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے کے تھانہ بنڈ گارڈن میں گیارہ سالہ لڑکی نے سکول میں آب بیتی سننے کے بعد اپنے والد اور بھائی ،دادا اور ایک اور رشتے دار پر مقدمہ درج کروایا ہے، لڑکی کا کہنا ہے کہ اسکا سگا باپ، بھائی اسکے ساتھ جنسی زیادتی کرتے رہے ہیں جبکہ دادا اور ایک دور کا رشتے دار اسکو غلط طریقے سے چھوتے تھے اور کبھی کبھار جنسی زیادتی کی کوشش کرتے تھے

یہ واقعہ تب سامنے آیا جب سکول میں ایک سیشن تھا، اس سشین کے دوران گڈ ٹچ اینڈ بیڈ ٹچ کے موضوع پر مثال دیتے ہوئے گیارہ سالہ لڑکی نے اپنی آب بیتی سنائی جس پر سکول کی انتظامیہ نے پولیس کو طلب کیا اور لڑکی کو مقدمہ درج کروانے کا کہا، لڑکی کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں میں اس کے ساتھ مسلسل جنسی عمل کیا گیا، 2017 میں پہلی بار اس لڑکی کے باپ نے اسکے ساتھ زیادتی کی پھر یہ سلسلہ مستقل چل نکلا، نومبر 2020 میں بھائی نے اپنی بہن کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور یہ سلسلہ چل نکلا،یوں ان پانچ برسوں میں 11 سالہ لڑکی کے ساتھ بھائی اور والد نے الگ الگ زیادتی کی اور کئی بار کی،

پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، لڑکی کے بھائی اور والد کے خلاف دفعہ 376 جبکہ دادا کے خلاف دفعہ 354 کے تحت مقدمہ درج کیا گیاہے،لڑکی کا خاندان بہار کا رینے والا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا،

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

بھارتی فوجی افسر نے کی جونیئر اہلکار کی بیوی سے زیادتی کی کوشش

Shares: