12 سالہ معصوم بچی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہو رمیں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی،
گوالمنڈی پولیس نے 15 کی کال پر فوری ریسپانس دیا اور 12 سالہ معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،ڈی آئی جی آپریشنزکا کہنا ہے کہ "بچوں کیساتھ بدفعلی اور نازیبا حرکات کرنے والوں کےخلاف لاہور پولیس زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے”
دوسری جانب لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤں میں سکول کی طالبہ کے ساتھ سکول کے واش روم میں زیادتی کی گئی ہے زیادتی کرنے والا ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ بچی کی شناخت حلیمہ سادیہ کے نام سے ہوئی 8 سالہ حلیمہ تیسری جماعت کی طالبعلم ہے۔ بچی کے ورثہ انصاف کے لیے در بدر ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ تو درج کیا مگر ملزم گرفتار نا ہوسکے۔ سی سی پی او لاہورفیاض دیو نے نجی اسکول میں بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا واقعے میں ملوث ملزم کی گرفتاری کیلئے وسائل استعمال میں لائیں اور میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہونے پر ملزم کیخلاف قانونی کی جائے۔
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاہور میں زیادتی کیسز میں مسلسل اضافہ،نوکری کی بہانے خاتون کے ساتھ ہوٹل میں زیادتی
ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی
لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی
لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی
شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے
لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج
لاہور میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے واقعات،ملزمہ کیا کرتی؟ تہلکہ خیز انکشاف
نو سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سگا پھوپھا گرفتار
خواتین کو دست درازی سے بچانے کیلئے سی سی پی او لاہور میدان میں آ گئے
خواتین کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے اوباش ملزمان گرفتار
یہ ہے پنجاب،ایک روز میں ایک شہر میں جنسی زیادتی کے چھ کیسزسامنے آ گئے