12 سالہ لڑکے کی برہنہ نعش ملنے پر پولیس متحرک،گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

0
50

12 سالہ لڑکے کی برہنہ نعش ملنے پر پولیس متحرک،گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

پسرور میں کمسن طلحہ کے اندھے قتل کا معمہ حل دوست ہی قاتل نکلا، قاتل گرفتارکر لیا گیا

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق پسرور تھانہ سبز پیر کے علاقہ میں گزشتہ روز 12 سالہ طلحہ کی برہنہ نعش ملی تھی. وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب نے کل اس واقعہ کا نوٹس لیا تھا۔ڈی پی اوسیالکوٹ نے ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں اندھے قتل کا معمہ حل کرنے کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی تھی۔سیالکوٹ پولیس نے24 گھنٹے سے کم عرصہ میں اندھے قتل کے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ہے.

ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملزم عبداللہ مقتول طلحہ کا دوست تھا ملزم نے طلحہ کو بدفعلی کے بعد گلا دبا کر قتل کیا تھا. ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے. پولیس ٹیموں نے سائنسی بنیادوں پر تحقیقات کرتے ہوئے 24 گھنٹوں میں قاتل کو ٹریس کر کے گرفتار کیا۔ متاثرہ فیملی کو انصاف کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی۔

قبل ازیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سریاب جناب جان محمد گوہر نے بچے کے ساتھ بدفعلی کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہونے پر تاحیات قید اور 3لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی

سرکار کی جانب سے مقدمہ کی پیروی ڈپٹی پبلک پراسیکیوٹر میڈم شازیہ شاہانہ نے کی استغاثہ کے مطابق ملزم جواد احمد نے گزشتہ سال پولیس تھانہ نیو سریاب کی حدود میں 13سالہ بچے (ن م)کے ساتھ سال 2019 میں بدفعلی کا ارتکاب کیا تھا جس پر ان کے خلاف زیر دفعہ 377کے تحت بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے چالان عدالت میں پیش کیا گیا تھا

گزشتہ روز عدالت کے جج نے ملزم جواد احمد کو زیر دفعہ 377کے تحت جرم ثابت ہونے پر تاحیات قید اور 3لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی ملزم جرمانہ کا پچاس فیصد متاثرہ بچے کو ادا کرنے کا پابند ہوگا بلکہ عدم ادائیگی جرمانہ کی صورت میں ملزم کو مزیدچھ ماہ مزید قید بھگتنا ہوگی

قبل ازیں پنجاب کے شہر جہلم میں کم عمر لڑکا بدفعلی اورتشدد کے بعد قتل کر دیا گیا تھا جس کا خالہ زاد بھائی ہی قاتل نکلا، ریلوے کوارٹرزجہلم سے چندروز قبل 11 سالہ معصوم بچے سلیمان کی برہنہ حالت میں نعش ملی تھی جس کو تشدد اور بدفعلی کے بعد گلادبا کر قتل کردیا گیا تھا، مقتول کے والدکی مد عیت میں مقدمہ درج ہوا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات پر ڈاکٹر انعم فریال ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی جنہوں نے موقع سے تمام شواہد اکھٹے کرتے ہوئے تفتیش کرتے ہوئے اندھے قتل کے ملزم محمد ایوب ملاح محلہ جہلم کو جدید سائنٹیفک طریقوں اور ہیومین انٹیلی جنس ریسورسز کو بروئے کار لاتے ہوئے انتہائی قلیل وقت میں اندھے قتل کا سراغ لگاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا

ملزم مقتول کا سگا خالہ زاد بھائی نکلا جس نے اعترافِ جرم کرتے ہوئے بتلایا کہ اس نے سلیمان کو بدفعلی کے بعد پکڑے جانے کے ڈر سے گلہ دبا کر قتل کر دیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا طاہر رحمٰن خان نے اندھے قتل کے ملزم کی گرفتاری پر ایس پی انوسٹی گیشن جہلم، ڈی ایس پی سٹی سرکل، ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ان کی ٹیم کو شاباش دی اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا

قبل ازیں شیراکوٹ پولیس نے 7 سالہ معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ "بچوں کیساتھ بدفعلی اور نازیبا حرکات کرنے والوں کےخلاف لاہور پولیس زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سابق پولیس ملازم گرفتار

خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش

خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل

خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا

خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ

سگی بیٹی کو فحش ویڈیو دکھا کر سفاک باپ سمیت 28 افراد نے کیا ریپ

موبائل میں فحش مواد ڈال کر دینے والا دکاندار گرفتار

فحش ویڈیوز کا دھندہ کرنیوالے 20 ملزمان گرفتار

فیکٹر ی ایریا سے لاپتہ ہونے والی چاروں بہنیں بحفاظت بازیاب

ماں بیٹی سے رکشہ میں زیادتی کیس کی ہوئی سماعت

Leave a reply