نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، دوریفرنس دائر کرنے،5انوسٹی گیشنز اور 5 انکوائریوں کی منظوری

0
61

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے بدعنوانی کے دوریفرنس دائر کرنے،5انوسٹی گیشنز اور 5 انکوائریوں کی منظوری دے دی۔

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آباد میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں ڈپٹی چئیرمین نیب ، پراسیکیوٹر جنرل اکاﺅ نٹیبلٹی نیب ،ڈی جی آپریشن نیب اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔

نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں محمد عادل صدیقی، سابق وزیر لیبر، ٹرانسپورٹ،کامرس حکومت سندھ، محمود احمد سابق مینجنگ ڈائریکٹر سندھ سمال انڈسٹریز کارپوریشن، محمد رفیق سابق ریجنل ڈائریکٹر حیدر آباد سندھ سمال انڈسٹریز کارپوریشن،سید امداد علی شاہ سابق ریجنل ڈائریکٹر سندھ سمال انڈسٹریز کارپوریشن،غلام نبی مہر سابق ایم ڈی سندھ سمال انڈسٹریز کارپوریشن،اعجاز اختر میمن سابق ڈائریکٹر سندھ سمال انڈسٹریز کارپوریشن، غلام نبی کلہوڑو،سابق ریجنل ڈائریکٹر سندھ سمال انڈسٹریز کارپوریشن لاڑکانہ،سید خادم حسین سابق ایم ڈی سندھ سمال انڈسٹریز کارپوریشن لاڑکانہ ، عمر بخش سومرو سابق ریجنل ڈائریکٹر سندھ سمال انڈسٹریز کارپوریشن لاڑکانہ ، فضل قادر ، محمد الطاف پراپرائٹر میسرز ڈیلٹا انڈسٹریز، محمد سلیم ، محمد ناظم،محمد سلیم، عرفان عالم، سجن مال، سید شاہ ذاہد قادری ، لیاقت علی شیخ، طارق حسین مگسی کے خلاف بد عنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی ۔

ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟

سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف

حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران

نیب کے مطابق ملزمان پر اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال اور قواعد و ضوابط کو بالائے طاق رکھتے ہوئے سرکاری زمین من پسند افراد کو الاٹ کرنے کاالزام ہے۔جس سے قومی خزانے کو Rs.203,0390,70 کا نقصان پہنچا۔

نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں غلام مصطفی پھل، سابق سیکرٹری لینڈ یوٹیلائزیشن،سید غلام نبی شاہ ، سابق سیکرٹری قانون حکومت سندھ، سید فرخ متین ،پراپرائٹر آف میسرز ذیشان بلڈرز کراچی ، اور دیگر کے خلاف بد عنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی ۔ ملزمان پر اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال اور قواعد و ضوابط کو بالائے طاق رکھتے ہوئے سرکاری زمین کو غیر قانونی طور ریگو لرائز کرنے کاالزام ہے۔جس سے قومی خزانے کو 300ملین روپے کا نقصان پہنچا۔

شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی،حریم شاہ کو کال کر کے کیا کہا؟ ریکارڈنگ منظر عام پر

حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی

شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا

حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان

اجلاس میں 5انوسٹی گیشنز کی منظوری دی گئی۔جن میں آفیسرز /آفیشلز بورڈ آف ریونیو سندھ اور دیگر،میسرز سیر ی شوگر ملز کراچی اور دیگر،پراپرائٹر /بلڈرز ایجوکیشن سٹی /ویلی نئیر جامشورو ، ریونیو ڈپارٹمنٹ جامشورو کے افسران و اہلکاران،نواب سردار غیبی خان چانڈیو سابق رکن صوبائی اسمبلی سندھ، بورڈ آف ریونیو حکومت سندھ کے افسران وا ہلکاران اور دیگر کے خلاف انوسٹی گیشنز کی منظوری شامل ہے۔

بلی بارگین کرنے والے کو الیکشن لڑنے کی اجازت ہونی چاہئے، نیب ترمیمی بل سینیٹ میں پیش

نیب آرڈیننس میں ترامیم کے بعد نیا مسودہ تیار

اجلاس میں 5انکوائریوں کی منظوردی دی گئی۔جن میں ڈاکٹر مختار شاہ سابق ڈی جی ہیلتھ،ڈاکٹر اختر رشید ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنر ،اینٹیگریٹڈ ری پروڈکٹیو میٹرنل نیو بورن اینڈ چائلڈ ہیلتھ، پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر ڈپارٹمنٹ کے افسران و اہلکاران،گورنمنٹ پرنٹنگ پریس کے افسران و اہلکاران اور دیگر اور سندھ گور نمنٹ لینڈکمیٹی ،لینڈ یو ٹیلائزیشن ڈپارٹمنٹ سندھ کے افسران واہلکاران،غلام محمد قریشی ڈائریکٹر جنرل ریلویز اور دیگر،راولپنڈی ریلویز ایمپلائز کو آپریٹو ہاو¾سنگ سوسائٹی کی انتظامیہ اور دیگر، سندھ گورنمنٹ لینڈ کمیٹی ،آفیسرز /آفیشلز لینڈ یوٹیلائزیشن ڈیپارٹمنٹ سندھ کے خلاف انکوائری شامل ہیں۔

احسن اقبال کی گرفتاری، مریم اورنگزیب چیئرمین نیب پر برس پڑیں کہا جو "کرنا” ہے کر لو

نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو گرفتار کر لیا، اس حوالہ سے نیب نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے،

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں زاہد مظفر سابق چیئرمین او جی ڈی سی ایل بورڈ ،محمد رفیع سابق ایم ڈی او جی ڈی سی ایل بورڈ، زاہد میر سابق ایم او جی ڈی سی ایل کے خلاف انوسٹی گیشن پہلے سے جاری انوسٹی گیشن سے منسلک کرنے کی منظوری دی۔قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں قائد اعظم ہائیڈل پاور کمپنی لمیٹڈ کی انتظامیہ ، افسران و اہلکاران اور دیگر کے خلاف انکوائری اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ پنجاب کو بھجوانے کی منظوری دی۔

رانا ثناء اللہ کی ضمانت منظور، رانا کی اہلیہ اور ن لیگی رہنماؤں نے بڑے سوالات اٹھا دیئے

رانا ثناء اللہ ایک بار پھرمشکل میں پھنس گئے، حکومت نے اب کیا کیا؟ جان کر ہوں حیران

رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کوجیل سے لکھا خط، کیا کہا؟

رانا ثناء اللہ کی ضمانت، شہر یار آفریدی میدان میں آ گئے، بڑا اعلان کر دیا

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں قائد اعظم تھرمل پاور کمپنی لمیٹڈ کی انتظامیہ ، افسران و اہلکاران اور دیگر کے خلاف، سسٹین ایبل انوائرنمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ فاﺅ نڈیشن حید ر آباد کی انتظامیہ اور دیگر، فیروز پی بھندارہ،شیرناز فیروز بھندارہ اور دیگر ،پاک انٹرنیشنل میڈیکل کالج پشاور کی انتظامیہ اور دیگر،میسرز شہزادہ سیکیورٹی کمپنی تہکل پشاور اور دیگرکے خلاف انکوائری اب تک عدم شواہد کی بنیاد پرقانون کے مطابق بند کرنے کی منظوری دی گئی۔ اے پی پی

ضمانت کیسز میں نیب عدالت میں کیوں پیش نہیں ہو رہی؟ مریم اورنگزیب کا بڑا دعویٰ

Leave a reply