ماسک سمگلنگ،وزارت صحت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا

0
46

ماسک سمگلنگ،وزارت صحت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس از خود نوٹس کیس،وزارت صحت نےرپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

وزارت صحت کی جانب سے جمع کروائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک سے 2 کروڑ ماسک ا سمگل کرنے کا الزامات بے بنیاد ہیں،صرف 35 لاکھ ماسک چین کی درخواست پر 5 چینی کمپنیوں کوبرآمد کیے گئے،ماسک برآمدگی سے متعلق معاملے کی تحقیقات ایف آئی اے کررہا ہے،

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ملک میں فیس ماسک کی کمی نہیں، مقامی سطح پر وینٹی لیٹرزبنانے کی اجازت دے دی گئی، 100لائسنس ہولڈرز کو ڈبلیو ایچ او کےمعیارکےمطابق 300 سینی ٹائزر بنانے کی اجازت دی گئیرواں ماہ کے آخر تک 20 ہزار ٹیسٹ کرنے کے اہل ہو جائیں گے گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 6416 ٹیسٹ کیے گئے،پی پی ایز کی قیمت مستحکم رکھنے کے لیے 100سےزائد چھاپے مارے گئے، جاں بحق ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے لیے خصوصی پیکج تیاری کے مراحل میں ہے،

تعلیمی ادارے بند، میٹرک اور انٹر کے امتحانات ہوں گے کب؟ سعید غنی نے کیا بڑا اعلان

کرونا وائرس، سندھ حکومت نے انتہائی اقدامات کا فیصلہ کر لیا،بین الصوبائی بارڈر ہوں گے بند

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

ماسک سمگلنگ میں کون کون ملوث؟ نام سامنے آ گئے

ماسک پہننے والے شہری ہو جائیں ہوشیار،پہننے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

واضح رہے کہ سندھ حکومت نے فیس ماسک بیرون ملک اسمگل کرنے پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا کے استعفی کامطالبہ کردیا.

سندھ کے صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو کا کہنا تھا کہ ماسک چوربھی وہی نکلے جو چینی چوراور آٹا چور تھے،ایسے معاملات میں نام نہاد نیب اندھی ہوجاتی ہے,نیب حکومت مخالف سیاستدانوں اور آزاد میڈیا کو دبانے میں مصروف ہے. بنی گالا میں بیٹھے چوروں کیخلاف کوئی ایکشن نہیں لے رہا.

ماسک چور بھی وہی نکلے جو چینی و آٹا چور تھے، پیپلز پارٹی،ن لیگ کا ظفر مرزا کے استعفیٰ کا مطالبہ

ماسک سمگلنگ کے الزامات، ڈاکٹر ظفر مرزا خود میدان میں آ گئے ،بڑا اعلان کر دیا

میٹنگ میٹنگ ہو رہی ہے، کام نہیں ، ہسپتالوں کی اوپی ڈیز بند، مجھے اہلیہ کو چیک کروانے کیلئے کیا کرنا پڑا؟ چیف جسٹس برہم

ڈاکٹر ظفر مرزا کی کیا اہلیت، قابلیت ہے؟ عوام کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ، چیف جسٹس

قیدیوں کی رہائی کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا، بڑا حکم دے دیا

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے

پیسہ حقداروں تک پہنچنا چاہئے، حکومت نے یہ کام نہ کیا تو توہین عدالت لگے گی، سپریم کورٹ

کرونا سے نمٹنے کیلیے ناکافی اقدامات، چیف جسٹس نے لیا پہلا از خود نوٹس

مبینہ طور پر کرپٹ لوگوں کو مشیر رکھا گیا، از خود نوٹس کیس، چیف جسٹس برہم، ظفر مرزا کی کارکردگی پر پھر اٹھایا سوال

پیپلزپارٹی پارلیمینٹرین کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے ایران سے آئے زائرین کے گھر گھر جاکر کرونا ٹیسٹ کئے ، وفاقی حکومت کو سندھ حکومت سے سیکھنا چاہئے ،وزیر اعظم کے مشیر نے فیس ماسک سمگلنگ کرکے سنگین جرم کیا۔ سونامی قوم کو لوٹنے کے ایجنڈے پر گامزن ہے ،وزیر اعظم کے مشیر نے فیس ماسک سمگلنگ کرکے سنگین جرم کیا،قوم وائرس کے شدید خطرے میں ہے

ڈاکٹرظفر مرزا کے لئے ایک اور مشکل،ازخود نوٹس کیلئے ینگ فارماسسٹس ایسوسی ایشن کا چیف جسٹس کو خط

 

 

Leave a reply