اپوزیشن کا انجن دھواں دے رہا ہے،نواز شریف کو واپس لانا آسان نہیں، شیخ رشید

0
36

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایم این ون اہم منصوبہ ہے،25اگست سے شالیمار ایکسپریس ڈان جارہی ہے،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ فریٹ کی آن لائن بُکنگ کا فیصلہ کیا گیاہے، اپوزیشن کی اے پی سی ان کے گلے پڑسکتی ہے، محرم کےبعد بھی اے پی سی نہیں دیکھ رہا،سپریم کورٹ نے ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کی ہدایت کی ہے، چار ہفتوں میں ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کریں گے،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف کسی صورت بھی تحریری بیان نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان جو چاہتے ہیں وہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے نہیں ملے گا،شہبازشریف کی ایک قربانی نوازشریف کے لیے کافی ہے،نوازشریف کو واپس لانا اتنا آسان کام نہیں ،ری اسٹرکچرنگ میں بھی کسی ملازم کو نہیں نکالا جائیگا، عمران خان کسی کو کسی صورت این آر او نہیں دیگا

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار قائم ہیں اور عمران خان ساتھ ہیں مردہ اپوزیشن سے کچھ نہیں ہوگا ،جنہوں نے تحریک چلانی ہے وہ مردہ گھوڑے اور تھکے ہوئے ہیں،اپوزیشن کا انجن دھواں دے رہا ہے،اپوزیشن کے پلگ میں کچرا ہے،شہباز شریف تقریر کر سکتے ہیں تحریر لکھ کر نہیں دے سکتے، مریم نے جتنے پتھر برسائے وہ شہباز شریف کی سیاست کو ٹھاہ کرکے لگے،

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لی

شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت

مریم نواز شہباز شریف کیخلاف کیا کر رہی ہیں؟ شیخ رشید نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

شیخ رشید کا ایشیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی کا اعلان، کہا زندگی پرکتاب لکھ دی،مارکیٹ میں کب آئیگی،بتا دیا

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ مزدوروں کو تنخواہیں مل رہی ہیں،چاہتے ہیں کہ جو مزدور کام کرتے ہیں تنخواہیں انہیں ہی ملے، مجھے ریلوے میں بائیومیٹرک سسٹم لگانے نہیں دیا گیا

بلاول بچے، مریم شہباز شریف کو "پھنسا”رہی ہے،نواز شریف بارے حکومت کیا کرنیوالی ہے؟ شیخ رشید بول پڑے

Leave a reply