باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریلوے میں پرائیویٹ پارٹنر کوجگہ دینے کا خواہاں ہوں
شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ریلوے کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں ،رواں سال ماں بچے کا اسپتال مکمل ہو جائے گا،پرائیویٹ پارٹنرز سرکاری لوگوں سے بہتر کام کرتے ہیں،خواہش ہے ریلوے نرسنگ اسپتال تعمیر کریں اسپتال کے معاملات ہم نہیں چلاسکتے ،ماں بچہ اسپتال پرائیویٹ لوگوں کودینے کے خواہاں ہیں
شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن کوئی بڑا فیصلہ نہیں کرسکتی گزشتہ روز کسی قانون کو نہیں روندا گیا،اے پی سی ناکام ہوگی ،گزشتہ رو زاپوزیشن کے 38ارکا ن کم تھے،اپوزیشن جماعتیں جلسہ جلوس کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتے ،جو بل منظور کرنے والے نہیں تھے حکومت نے وہ بھی کروالیے،اسمبلی میں تقریر وہی کرسکتا ہے جس نے ترمیم پیش کی ،فیٹف حساس معاملہ ہے،اپوزیشن نے اس کی مخالفت کی،
شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل
اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لی
شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ
چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا
نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا
پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی
شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا
ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس
الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید
بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت
مریم نواز شہباز شریف کیخلاف کیا کر رہی ہیں؟ شیخ رشید نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
بلاول بچے، مریم شہباز شریف کو "پھنسا”رہی ہے،نواز شریف بارے حکومت کیا کرنیوالی ہے؟ شیخ رشید بول پڑے
آج کا دن پاکستانی سیاست میں تبدیلی لاسکتا ہے،نواز شریف واپس آ گئے تو یہ کام ہو سکتا ہے، شیخ رشید
اپوزیشن جماعتیں جلسہ جلوس کرسکتی ہیں مگر یہ کام ہر گز نہیں کریں گی، شیخ رشید
اپوزیشن بارے پیشنگوئیاں کرنیوالے شیخ رشید کا حلقہ اندھیرے میں ڈوب گیا
شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگ سے ش کا نکلنا طے ہے،کل این آر او کو پاکستان میں ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا گیا
پشاور،جلال آباد اور کوئٹہ،قندھار ریل نیٹ ورک پر کام کررہے ہیں،چینی سفیر کی شیخ رشید سے ملاقات