باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت چادر اور چار دیواری کو پامال کرنے میں مصروف ہے
شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ کیپٹن (ر) کی گرفتاری کا واقعہ ایک حقیقت ہے ،کیپٹن (ر) کی گرفتاری کا واقعہ شکوک و شہبات کو جنم دے رہی ہے،آرٹلری تھانےمیں ایک درخواست دی گئی جوابھی تک درج نہیں ہوئی،آئی جی سندھ کواغوا کرکے مقدمہ درج کرنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا آئی جی کے گھر کا محاصرہ کرنے والے دونوں ادارے وفاق کے ماتحت ہیں،وفاق صوبے پرحملہ آورہوا،وزیراعظم نے اپنا حلف توڑا، افسران کو بھی توڑنے کا کہا، بات یہاں رکے گی اور نہ ہی رکنی چاہیئے،
شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ جس ملک میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیاجائے اس کے تحفظ کا کیا بنے گا؟آئی جی تمام واقعہ کی ایف آئی آردرج کرانےسےقاصرہیں، آرمی ایکٹ کےتحت آرمی چیف اپنےافسران کی تفتیش کرسکتےہیں،ایک آئی جی کو اغوا کیاگیا لیکن عدالتوں نے نوٹس نہیں لیا،ملک میں آئین کی خلاف ورزی ہورہی ہے ،ہمیں یہ توقع تھی سینیٹ معاملے کو اٹھائے گی ،واقعے کی انکوائری کے لیے کمیٹی بنانی چاہیے تھی، وزیراعظم نے سب کچھ کروایا وزیراعظم این آراو نہیں دوں گا کی تسبیح پڑھتے ہیں،مریم نواز،آئی جی سندھ،عوام کوانصاف کہاں سےملے گا؟ایک سابق وزیراعظم کوویزہ رکھنے پرنکالاگیا،
مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟
حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے
حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان
شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ ملک کی عدلیہ سے توقع تھی کہ سو موٹو نوٹس لے گی ماضی میں عدالتیں افسر کے تبادلے کا نوٹس لیتی رہیں آج افسر کو اغواء کر لیا گیا آئین کو توڑا گیا سو موٹو نہیں لیا گیا ،وزیر اعظم کو سو موٹو نوٹس پہ گھر بھیج دیا گیا ،آج عدالتیں خاموش بیٹھی ہیں جو سوچنے کی بات ہے
مریم کے شوہر کیپٹن ر صفدر گرفتار
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا
کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے
مریم کے شوہر کی گرفتاری پر ن لیگ کیا کرنیوالی ہے؟ مریم کے ترجمان نے بتا دیا
مریم نواز کے ترجمان کیپٹن ر صفدر کو تھانے ملنے گئے تو کیا ہوا؟
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ؟ کامران خان نے نام بھی بتا دیا
پولیس نے کیپٹن ر صفدر کو ناشتے میں کیا دیا؟
مریم کے ہاں کیپٹن ر صفدر کی کیا اوقات؟ آج دنیا نے دیکھ لیا
شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟
میرا شوہر گرفتار، میں ہر گز یہ کام نہیں کروں گی، مریم نواز کا ہوٹل میں بڑا فیصلہ
کیپٹن ر صفدر کے بعد مریم نواز گرفتار
مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی
مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟
رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟
مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں
مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟
کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا
رات کی تاریکی میں شب خون مارا گیا،ڈرنے والا نہیں،کیپٹن ر صفدر کا بڑا اعلان