مولانا فضل الرحمان پر حملے کا خدشہ،20 سیاستدانوں کی زندگیاں خطرے میں، وفاقی وزیر داخلہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک میں سی پیک کے خلاف سازش ہورہی ہے

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ 20 سیاستدانوں کی زندگیوں کو خطرہ ہے،تھریٹ الرٹ جاری کردیاگیا،مولانا فضل الرحما ن پر حملے کا خدشہ ہے ،ان کو بھی آگاہ کردیا گیا ،سی پیک کے خلاف کسی تھریٹ کو کامیاب ہونے نہیں دیا،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ اپوزیشن سینیٹ الیکشن میں حصہ لے گی، عمران خان ایسی قانون سازی کرے گا کہ اپوزیشن کی چیخیں نکلیں گی، پاپڑ والے اب نہیں بچیں گے،اپوزیشن اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کرے، ذاتی مفادات کے لئے قومی مفادات کو داو پر نہ لگائے،ووٹ کو عزت دو کا نعرہ خاندان کو عزت دو والوں کو زیب نہیں دیتا،نوازشریف ملکی اداروں کے خلاف بیانیہ رکھتے ہیں

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے علاوہ مسائل کا اور کوئی حل نہیں ،اپوزیشن سینیٹ الیکشن میں حصہ لے ،مسائل کا حل اسمبلیوں سے نکلے گا،اسد عمر سے درخواست کروں گا کہ لندن کی فلائٹ بند کردیں،کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے ،اپوزیشن لوگوں کو امتحان میں نہ ڈالیں ان لوگوں کی سیاست دیکھیں ، یہ لوگ میڈیا میڈیا کھیل رہے ہیں،وزیراعظم ایسی قانون سازی کریں گے کہ آئندہ وقت میں کوئی بھی دھاندلی کا نہیں سوچے گا،

میری خواہش ہے درمیانی راستہ،بلاول کے استعفوں کے بیان پر شیخ رشید کا کیا آیا ردعمل؟

وزیر داخلہ شیخ رشید سے ایسے افسران کی ملاقات کی ن لیگی قیادت نے سر پکڑ لیا

وزیر داخلہ کا چارج لیتے ہیں شیخ رشید کا نواز شریف کو پیغام، بڑا اعلان کر دیا

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر کرپشن ،فراڈ ،خردبرد اورنا اہلی کا انکشاف

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ فضل الرحمان اس اسمبلی کو ناجائز کہہ رہے ہیں جن میں وہ صدارتی امیدوار تھے، پیپلزپارٹی کی سوچ مثبت ہے،ن لیگ کو مولانا فضل الرحمان نے آگے لگایا ہے مولانا فضل الرحمان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں،منی لانڈرنگ اور کرپشن کرنے والے نہیں بچ سکیں گے ،اچھا موقع ہوگا اپوزیشن اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرے، بھارت نے پاکستان کے خلاف میلی آنکھ سے دیکھا تو یہ جنگ آخری ہوگی

اگر اس شعبے پر توجہ دیں تو کسی سے قرضہ نہ مانگنا پڑے، وزیراعظم

میرا ایمان ہے عمران خان یہ کام کر کے رہیں گے، شیخ رشید کی پیشنگوئی

مولانا کا لاٹھی کا جواب لاٹھی سے دینے کا بیان، شیخ رشید نے جواب دے دیا

سیاستدانوں کی زندگیوں کو بھی "را” سے خطرات لاحق، شیخ رشید نے خبر دار کر دیا

عمران خان پر برا وقت آنے پر کون ساتھ دے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

جس کابینہ میں شیخ رشید ہو اس میں یہ کام ہو ہی نہیں سکتا، شیخ رشید کا دعویٰ

ریلوے کا خسارہ کیسے ختم ہو سکتا ہے؟ شیخ رشید نے نئی تجویز دے دی

سارے چودھری مرجائیں پھر بھی مولانا فضل الرحمان…شیخ رشید نے مولانا پر بجلیاں گرا دیں

بریکنگ، شیخ رشید سے وزارت ریلوے واپس، اہم ترین وزارت دے دی گئی

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کیا دیا ٹاسک؟

شیخ رشید احمد کو وزیر داخلہ بنائے جانے پر ن لیگ برس پڑی

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد شیخ رشید نے پریس کانفرنس بلا لی،اہم اعلان متوقع

ہمارے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی توہین نہیں ہونی چاہیے،اسلام آباد میں کیا کام کر رہے ہیں، شیخ رشید کا بڑا اعلان

نواز شریف کو کیوں واپس نہیں لا سکتےِ؟ شیخ رشید نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

شیخ رشید بھی وزیراعظم کے نقش قدم پر، وزارت بدلتے ہی کونسا ایسا کام کر دیا کہ سب دیکھتے رہ گئے..

Shares: