باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما خواجہ آصف کو آج احتساب عدالت میں پیشی ہو گی

احسن اقبال،مریم اورنگزیب،رانا ثنا اللہ اور شاہنواز رانجھا عدالت پہنچ گئے،ن لیگی رہنما خواجہ آصف کو احتساب عدالت اسلام آباد پہنچا دیا گیا

عدالت پیشی کے موقع پر صحافی نے خواجہ آصف سے سوال کیا کہ آپ کو کس نے کہا تھا کہ نوازشریف کو چھوڑ دیں کیسز ختم ہوجائیں گے؟ جس پر خواجہ آصف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم سب کو 2 ڈھائی سال سے کہا جارہا ہے،

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ جب سے نوازشریف کو نااہل کیا گیااس وقت سے سب کوکہاجارہا ہے،پارٹی کوتوڑنے کی کوششیں 2 ڈھائی سال سے جاری ہیں،کوشش کی جارہی ہے نوازشریف کو کمزور کیا جائے،

خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ مجھے چارج شیٹ دی گئی کہ میرے اثاثے بڑھ گئے، ابھی تک نیب نے کوئی تفتیش نہیں کی،

خواجہ آصف کو گزشتہ روز گرفتار کیا گیا ہے خواجہ آصف کے وارنٹ گرفتاری چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نےجاری کیے

نیب ذرائع کے مطابق خواجہ آصف کے پاس اتنی دولت ہے ایسے محسوس ہوتا ہے کہ وہ کوئی اورکام نہیں بلکہ دولت ہی بناتے رہے ، پھرمزے کی بات ہے کہ خواجہ آصف نے اس رقم کے کوئی خاطر خواہ ذرائع بھی ثابت نہیں کیے

نیب ترجمان کے مطابق خواجہ آصف1991میں بطورسینیٹر اورمختلف ادوارمیں وفاقی وزیربھی رہے،ترجمان نیب‏ نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ بے نامی کمپنی کےبینک اکاؤنٹ میں 40 کروڑ کی خطیررقم جمع کروائی گئی

کرونا کا خوف، بھارت میں فوج کے بعد پولیس والوں کو بھی چھٹی دے دی گئی

کرونا لاک ڈاؤن میں بھی جرائم کم نہ ہو سکے،15 روز میں 100 افراد قتل

کرونا وائرس سے لڑنے کی بھارتی صلاحیت جان کر مودی بھی شرمسار ہو جائے

دہلی میں سی آر پی ایف میں کرونا پھیلنے لگا، ایک ہلاک، 47 مریض

سبزی و فروٹ منڈی میں بھی کرونا پھیل گیا، 12 تاجروں میں تشخیص

کرونا وائرس سے خاتون سکول ٹیچر کی ہوئی موت

قادیانی آئین کی خلاف ورزی اور توہین عدالت کا مسلسل ارتکاب کر رہے ہیں، حافظ عاکف سعید

نیب ذرائع کے مطابق خواجہ آصف اپنےملازم طارق میرکےنام پہ ایک بےنامی کمپنی بھی چلارہےہیں،ملزم نےجعلی ذرائع آمدن سے اپنی حاصل شدہ رقم کو ثابت کرناچاہا،ملزم نےیواےای کی ایک فرم میں ملازمت سے13کروڑ روپےحاصل کرنےکادعویٰ کیا،

نیب کے ترجمان کے مطابق 2018 تک مختلف عہدوں پررہنےکےبعدان کےاثاثے221 ملین روپے تک پہنچ گئے، ترجمان‏ کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش وہ بطورتنخواہ اس رقم کاکوئی بھی ٹھوس ثبوت پیش نہ کرسکے،ملزم کی بیرون ملک ملازمت کامعاملہ عدالت عالیہ ،عدالت عظمیٰ میں بھی زیرسماعت رہا،

ہمیں چور کہا جاتا ہے لیکن بتایا جائے چینی مہنگی کرکے عوام کو کون لوٹ رہا ہے؟ خواجہ آصف برس پڑے

شوگر ملزسٹاک کی نقل و حمل اور سپلائی کی مکمل مانیٹرنگ کا حکم

آٹا ،چینی بحران کے ذمہ داروں کو سزا کب ملے گی؟ حمزہ شہباز

آٹا و چینی بحران ہماری کوتاہی، وزیراعظم نے کیا اعتراف، اور کیا بڑا اعلان

چینی بحران رپورٹ میں کی گئی باتیں غلط، وزیراعظم کو موقف پیش کریں گے، جہانگیر ترین

نیب ترجمان کہتے ہیں کہ خواجہ آصف کے پبلک آفس رکھنےاورپرائیویٹ نوکری میں کوئی قانونی قدغن نہیں،مبینہ بیرون ملک ملازمت کےدورانیہ میں ملزم خواجہ آصف پاکستان میں بڑے بڑے حکومتی عہدوں پربراجمان تھے

خواجہ آصف سمیت بااثر شخصیات کی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف کاروائی

Shares: