بھارت میں سو نہیں ہزار نہیں اتنے پائلٹس جعلی ہیں کہ جان کر سر پکڑ لیں

0
38

بھارت میں سو نہیں ہزار نہیں اتنے پائلٹس جعلی ہیں کہ جان کر سر پکڑ لیں

باغی ٹی وی : پاکستان میں جعلی پائلٹ لائسنس کا شور ہے تو پڑوسی ملک بھارت بھی کسی سے کم نہیں ہے وہاں بھی پائلٹ کی جعلی ڈگریوں کا مسئلہ پیش آیا ہے . انڈین ایئر لائن میں 4000 جعلی ڈگری پائلٹ پکڑے گۓ ہیں. ان کے بارے میں کہا جارہا ہے یہ پائلٹس کسی وقت بھی لوگوں کی جانوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں. . پچھلے دنوں پاکستان میں جعلی پائلٹس کا سکینڈل سامنے آیا تو دنیا بھر میں اس کو اچھالا گیا لیکن بھارت کہ جہاں یہ تعداد ہزاروں میں ہے کوئی شور نہیں ہر طرف امن شانتی ہے . اور کوئی اس کو ڈ.سکس نہیں کررہا . ہر محب وطن پاکستان کو یہ ویڈیو لازمی شیئر کرنا چاہئے اور ہمیں پوری دنیا سے مطالبہ کرنا چاہئے کہ بھارتی ایئر لائنز پر فوری طور پر پابندی عائد کرنی چاہئے.

https://web.facebook.com/100006063227140/posts/2915346752010737/?d=w&_rdc=1&_rdr

ادھر پاکستان میں جعلی پائلٹ لائسنسز وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر عامر فاروقی کا کہنا ہے کہ جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے، گرفتار ملزم عدیل آفتاب کے خلاف منی کانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

عامر فاروقی نے کہا کہ ملزم نے پائلٹ اور فلائنگ کلب سے پیسے لیے، رشوت کی رقم سے مختلف املاک خریدی اور اکاؤنٹس میں پیسے جمع کیے۔ڈائریکٹر ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم نے امریکا، برطانیہ سمیت کئی ممالک کے ٹورز بھی کیے۔

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

پروازوں کی بندش، یورپی ممالک میں تعینات پی آئی اے عملہ بارے بڑا فیصلہ

پی آئی اے کی تباہی کا سفر جاری، مبشر لقمان سول ایوی ایشن پر برس پڑے

سعودی عرب کیلئے پی آئی اے کی پروازیں، سعودی عرب نے دیا بڑا جھٹکا

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو پی آئی اے نے خوشخبری سنا دی

پی آئی اے کا طیارہ کس ملک نے قبضے میں لے لیا اور کیوں؟

کیا پی آئی اے کو موچی چلا رہے ہیں، اصل ذمہ دار کون ؟

Leave a reply